May ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۴ Asia/Tehran
  • سعودی عرب یمنی جیالوں کے سامنے پست ہو گیا۔ ویڈیوز

سعودی عرب کی شب و روز جاری رہنے والی جارحیت کا جواب دیتے ہوئے گزشتہ ایک ہفتے کے دوران یمنی فورسز نے سعودی عرب کے جنوبی علاقوں میں زبردست کارروائیاں کی ہیں جس کے دوران سعودی نمکخواروں کو نہایت ذلت آمیز شکست اٹھانی پڑی۔ پیش خدمت ویڈیوز میں سعودی دشمن کی شکست اور اسکے فرار کا بخوبی مشاہدہ کیا جا سکتا ہے۔

یمنی جیالوں نے سعودی دشمن کی اینٹ سے اینٹ بجا دی
 

یمنی سورماؤں سے کے حملے کے بعد فرار کرتے سعودی نمکخوار

 

یہ بھی دیکھئے: یمنی فوج نے سعودی عرب کے اندر وسیع آپریشن کیا، 150 کیلومیٹر کا علاقہ آزاد

ٹیگس