یمنی فورسز کی کامیابیوں کا سفر جاری، نئی ویڈیو سامنے آ گئی۔ ویڈیو
Oct ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۱ Asia/Tehran
		
		ان دنوں صوبہ مآرب کو آزاد کرانے کے لئے یمنی فورسز کی بہار فتح نامی فوجی جد و جہد جاری ہے جس کے دوران انہیں بڑی کامیابیاں ملی ہیں۔ صوبۂ مآرب کے اسٹریٹیجک علاقوں کی آزادی کے لئے جاری آپریشن کے دوسرے مرحلے کے دوران حاصل ہونے والی کامیابیوں اور پیش آنے والے بعض اہم واقعات و اتفاقات کو اس ویڈیو میں ملاحظہ کیجیئے۔