Feb ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۱ Asia/Tehran

چند روز قبل مقبوضہ بیت المقدس کے شیخ جراح محلے کا معذور باشندہ محمد البجونی جسے صیہونی دہشتگردوں نے اپنی حیوانیت کا نشانہ بنانے کے بعد اغوا کر لیا تھا، واپس اپنے گھر لوٹ آیا۔ اسکی واپسی پر مقامی فلسطینیوں نے خوشی منائی اور اسے شیخ جراح کے چیمپیئن ہونے کا خطاب دیا۔ محمد البجونی ڈاؤن سینڈروم مرض میں مبتلا ہونے کے باوجود صیہونی دہشتگردی سے محفوظ نہ رہ سکا۔

یہ بھی دیکھیئے: اسرائیلوں کے مظالم سے معذور فلسطینی بھی محفوظ نہيں+ ویڈیو

ٹیگس