May ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۸ Asia/Tehran
  • یمن، سعودی ڈرون بیچ شہر میں آگرا۔ ویڈیو

گزشتہ روز یمن کے دارالحکومت صنعا میں سعودی عرب کا ایک جاسوس ڈرون عوام کے سر پر اچانک آ گرا۔ CH4 ماڈل کا یہ ڈرون سعودی فضائیہ کا تھا۔ اس سے قبل یمنی فورسز نے اعلان کیا تھا کہ انہوں نے صنعا کے فضائی حدود میں ایک سعودی ڈرون کو مار گرایا ہے۔ اس حادثے میں چند یمنی شہید و زخمی ہوئے ہیں۔

 

ٹیگس