Jun ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۵ Asia/Tehran

متعدد صیہونی فوجی فلسطینیوں کے بازار میں داخل ہوگئے تھے جنہیں ایک فلسطینی افسر نے باہر نکال دیا۔

سحر نیوز/ عالم اسلام : اسرائیلی ٹی وی نے اس عمل کو بے عزتی اور ذلت کا نام دیا ہے۔

خبر رساں ایجنسی فارس کے مطابق اسرائیلی فوجیوں کا ایک گروہ الخلیل شہر میں فلسطینیوں کے ایک بازار میں داخل ہو گیا جنہیں ایک اکیلے فلسطینی افسر نے باہر نکال دیا۔

وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح سے فلسطینی افسر، اسرائیلی فوجیوں کو رسوا کرتا ہے۔

 

ٹیگس