Oct ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۱ Asia/Tehran

یمن میں عید میلاد النبی کے پر مسرت موقع پر پورے یمن میں سبز چراغانی کی گئی۔

سحر نیوز/ عالم اسلام: عید میلاد النبی کے موقع پر یمن کے دار الحکومت صنعا اور متعدد علاقوں میں سبز چراغانی کی گئی ہے۔ 

ٹیگس