Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۳ Asia/Tehran
  • عراق میں بدر تنظیم کے ایک رہنما دہشت گردانہ کاروائی میں جاں بحق

عراقی ذرائع ابلاغ نے مشرقی بغداد میں بدر تنظیم کے ایک لیڈر کی شہادت کی خبر دی ہے۔

عراقی ذرائع ابلاغ نے مشرقی بغداد کے علاقے میں بدر تنظیم کے ایک رہنما کی شہادت کی خبر دی ہے۔

شفق نیوز کے مطابق عراقی پولیس ذرائع نے بتایا کہ نامعلوم افراد نے علی العذاری کو مشرقی بغداد میں قتل کر دیا ہے۔ علی العذاری بدربرگیڈ کے لیڈروں میں سے ایک ہیں۔

یاد رہے کہ ھادی العامری بدر تنظیم کے سربراہ ہیں۔

ٹیگس