Jul ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۵ Asia/Tehran
  • قرآن کریم کی اہانت پر عراقی عوام کا سخت اور قابل ستائش ردعمل (ویڈیوز)

عراق کی قومی فٹبال لیگ کے دوران کھیل کی دونوں ٹیموں الشرطہ اور القاسم کے تمام کھلاڑی اور میچ کے چاروں ریفریز قرآن کریم کے ساتھ میدان میں حاضر ہوئے اور میڈیا کے سامنے اسکو بوسہ دے کر اپنے کھیل کا آغاز کیا۔ اس سے قبل عراقی عوام نے سویڈن کے سفارتخانے کے سامنے زبردست احتجاج کیا تھا جس کے بعد سفارتخانے کے ملازمین فرار کرنے پر مجبور ہو گئے تھے۔

عراق؛ فٹبال قومی لیگ کی دونوں ٹیمیں اور ریفریز توہین قرآن پر احتجاج کرتے ہوئے قرآن کریم کے ساتھ میدان میں اترے
 
عراقی عوام کا سویڈن سفارتخانے کے سامنے زبردست احتجاج، ملک کا پرچم اکھاڑ پھینکا

ٹیگس