Jan ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۶ Asia/Tehran

مشرقی غزہ میں غاصب صیہونی فوج کا ایک اپاچے ہیلی کاپٹر سام سات نوعیت کا مار گرایا گیا۔

سحرنیوز/عالم اسلام: محاذ آزادی فلسطین کے فوجی بازو شہید ابوعلی مصطفی بریگیڈ نے پیر کی شام اعلان کیا ہے کہ اس کے فضائی دفاع کے یونٹ نے مشرقی غزہ میں غاصب صیہونی فوج کا سام سات نوعیت کا ایک اپاچے ہیلی کاپٹر میزائل کا نشانہ بناکر مار گرایا۔

ٹیگس