Jul ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۶ Asia/Tehran
  • بن گورین پر یمن کا میزائل حملہ، ہوائی اڈہ تا اطلاع ثانوی بند

یمنی فوج کے میزائل حملوں کی وجہ سے تل ابیب کے بن گوریان ائیرپورٹ پر پروازیں معطل کی گئی ہیں۔

سحرنیوز/عالم اسلام: اسرائیل پر یمنی فوج کے حملے کے نتیجے میں تل ابیب کے بن گوریان ائیرپورٹ پر پروازوں کا سلسلہ دوبارہ معطل ہوگیا ہے۔ عبرانی و عربی ذرائع ابلاغ کے مطابق یمن کی جانب سے صہیونی علاقوں پر میزائل حملوں کی نئی لہر کے بعد بن گوریان ایئرپورٹ کو تا اطلاع ثانوی بند کردیا گیا ہے۔

ٹیگس