افغان حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ افغانستان کی طالبان حکومت برکس اقتصادی فورم میں شمولیت کی خواہشمند ہے۔
یمن کی قومی سالویشن حکومت کے وزير اعظم نے لبنان اور غزہ میں استقامتی محاذ کی حمایت پر زور دیا ہے۔
عراق کے اسلامی استقامتی تنظیم نے مقبوضہ فلسطین کی ایلات بندگاہ پر دو ڈرون طیاروں سے حملہ کیا ہے۔
حزب اللہ لبنان نے بدھ کی رات قادر- 1 بلیسٹک میزائل کی تفصیلات شائع کیں۔
لبنان کے مختلف علاقوں پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے اور اس ملک کے وزیر صحت کے مطابق آج 51 افراد شہید اور 223 زخمی ہو ئے۔
ایران اور پاکستان نے سرحدی تجارت، اور ایران و پاکستان کے درمیان تجارتی سرگرمیوں کو فروغ دینے کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
غزہ پر صیہونی حکومت کے حملے آج بھی جاری رہے اس دوران متعدد فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے۔
حزب اللہ نے کہا ہے کہ اس نے تل ابیب کے مضافات میں صہیونی جاسوسی ادارے موساد کے اڈے کو "قادر 1" بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا ہے۔
حزب اللہ نے منگل کے روز ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ مظلوم فلسطینی عوام کے دفاع میں صیہونی حکومت کے خلاف جنگ نئے مرحلے میں داخل ہوگئی ہے۔
صیہونی فوج نے لبنان کے خلاف اپنی جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مشرقی لبنان کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے۔