-
رہبر انقلاب کی قرآن کریم کے اساتذہ، قاریان اور حافظان سے ملاقات، انشاء اللہ غزہ صیہونی حکومت پر غالب آجائے گا: آیت اللہ العظمی خامنہ ای
Feb ۰۲, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۸اکتالیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے کے شرکاء نے تہران میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
امام خمینی (رح) کی مزار پر ایرانی صدر سمیت کابینہ کے اراکین کی حاضری
Feb ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اور کابینہ کے اراکین نے آج بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کے مزار پر حاضر ہو کر آپ کے اہداف کے ساتھ تجدید عہد کیا۔
-
بعثت ایک ایسا پیغام ہے جس کی برکات تمام ادوار کے لیے ہیں، تحریک مزاحمت اسی مشن کا جلوہ ہے
Jan ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۱رہبر انقلاب اسلامی ایران کے ساتھ حکومتی عہدیداروں، اسلامی ممالک کے نمائندوں، سفیروں اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے عید بعثت رسول اسلام صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پر ملاقات کی۔
-
لبنانی خاتون کی دلیری کی تحسین + ویڈیو
Jan ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۸رہبر انقلاب اسلامی سے منسوب اکاؤنٹ سے ایک ٹویٹ میں لبنانی خاتونی کی شجاعت کی تحسین کی گئی ہے۔
-
کیا آپ غزہ میں شکست کھانے والے چار گروہ کو جانتے ہیں؟ ایران کو دھمکی دینے والوں کو آیت اللہ خاتمی کا جواب
Jan ۲۴, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۷تہران کے خطیب نماز جمعہ نے کہا ہے کہ امریکہ کی دشمنی اور زیادتیوں کا مقابلہ کرنے کا واحد راستہ مزاحمت کا جاری رہنا ہے-
-
فلسطینی عوام کی کامیابی مزاحمت و استقامت کے زندہ ہونے اور زندہ رہنے کی واضح مثال: رہبر انقلاب اسلامی
Jan ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۵رہبر انقلاب اسلامی نے غزہ میں جنگ بندی اور فلسطینی عوام کی کامیابی کو مزاحمت و استقامت کے زندہ ہونے اور زندہ رہنے کی واضح مثال قرار دیتے ہوئے اُسے ایک افسانوی حقیقت سے تعبیر کیا۔
-
کوثر سیٹلائٹ کا اپ گریڈ ورژن خلا میں روانگی کے لیے تیار
Jan ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۷ایرو اسپیس کے شعبے میں سرگرم ایک اسٹارٹ اپ کمپنی کے سی ای او نے اگلے ایرانی سال کی پہلی ششماہی میں کوثر سیٹلائٹ کے جدید ورژن لانچ کرنے کی خبر دی ہے۔
-
علمبرداران پیشرفت کے زیر عنوان نجی شعبے کی تیار کردہ مصنوعات کی قومی نمائش میں رہبر انقلاب اسلامی کی آمد
Jan ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۳رہبر انقلاب اسلامی نے آج نجی شعبے کی تیار کردہ مصنوعات کی نمائش کا معائنہ کیا جو علمبرداران پیشرفت کی قومی نمائش کے عنوان سے منعقد ہوئی۔
-
ایران اور روس کے تعلقات حساس، اہم اور اسٹریٹجک ہیں، ہم اس راہ میں مضبوطی سے کھڑے: صدر پزشکیان
Jan ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اپنے روسی ہم منصب کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ ایران اور روس کے تعلقات حساس، اہم اور اسٹریٹجک ہیں اور ہم اس راہ میں مضبوطی سے کھڑے ہیں-
-
غزہ جنگ بندی پر رہبر انقلاب اسلامی کا بیان سوشل میڈیا پر ہوا وائرل
Jan ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۸غزہ میں جنگ بندی کے اعلان کے بعد رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ عوام کے صبر و استقامت اور فلسطینیوں کی مزاحمت نے صیہونی حکومت کو پسپائی پر مجبور کر دیا۔