-
رہبر انقلاب اسلامی کا عدلیہ کے سربراہ اور حکام سے خطاب
Jun ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۷:۲۲رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے بدھ کو عدلیہ کے سربراہ اور حکام سے ملاقات میں عدالتوں کے ہر طرح کی بدعنوانی سے پاک ہونے اور عوام کو راضی اور مطمئن کرنے کے لئے مسلسل کوشش کو اس ادارے کا بنیادی مقصد اور اہم ذمہ داری قرار دیا اور پابندیوں کے باعث ملت ایران کے پائمال شدہ حقوق کی بازیابی کے لئے عدلیہ کے مزید فعال کردار پر تاکید کی-
-
ملت ایران کے حقوق کے تحفظ پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
Jun ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۳رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بین الاقوامی معاملات کی قانونی پیروی میں عدلیہ کے زیادہ فعال ہونے کو ضروری قرار دیتے ہوئے پابندیوں کی وجہ سے ملت ایران کے پامال شدہ حقوق کی بازیابی پر زور دیا ہے۔
-
ستائیس جون کے شہداء کے اہل خانہ سے ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
Jun ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۰رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی ترقی و پیشرف کی واحد راہ، مجاہدت اور انقلابی جذبے کا احیاء ہے۔
-
افغانستان کے تعلق سے رہبرانقلاب اسلامی کے موقف کی قدردانی
Jun ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۷:۳۲افغانستان کے چیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ نے کہا ہے کہ افغانستان کی حمایت میں رہبرانقلاب اسلامی نے انتہائی موثرکردار ادا کیا ہے-
-
سافٹ وار کے میدان میں اشعار کی اہیمت کے بارے میں رہبرانقلاب اسلامی کے بیانات
Jun ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۸:۰۵فارسی زبان و ادب کے ایرانی شعراء و اساتذہ سمیت ہندوستان، پاکستان و افغانستان کے شاعروں کی ایک تعداد نے پیر کی رات رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی -
-
ایران میں علمی و سائنسی ترقی کی رفتار تیز کرنے پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
Jun ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۷رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے یونیورسٹی کے اساتذہ، دانشوروں اور محققین کے اجتماع سے خطاب میں یونیورسٹیوں اور علمی مراکز میں علمی و سائنسی ترقی کی رفتار کو تیز کرنے کی ضرورت پر زور دیا اور فرمایا کہ علمی مراکز اور یونیورسٹیوں میں علمی پیشرفت میں تیزی، جوانوں کے اندر قابل فخر ایرانی اسلامی تشخص پیدا اور اس کے مضبوط ہونے کا باعث بنے گی۔
-
ایران کے خلاف امریکہ کی دشمنی جاری
Jun ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۷:۲۱رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ امریکہ نے ایران کے ساتھ ہمیشہ سے خباثت آمیز اور دشمنی سے بھرا رویہ اپنایا ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی سے ایران کے اعلی حکام کی ملاقات کے موقع پر صدر مملکت کی تقریر
Jun ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۴صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایٹمی مذاکرات میں ایرانی قوم کے ایٹمی حقوق کو تسلیم کیا گیا اور ظالمانہ قراردادیں منسوخ ہوگئیں۔
-
ملک کے اعلی حکام سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
Jun ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۲رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ امریکی حکام نے مشترکہ جامع ایکشن پلان میں درج اپنے وعدوں کے ایک بڑے حصے کو عملی جامہ نہیں پہنایا ہے جبکہ ایران نے اپنے وعدوں پر عمل کرتے ہوئے یورینیئم کی بیس فیصد تک افزودگی روک دی ہے اور اراک کی بھاری پانی کی تنصیبات اور فردو کی تنصیبات کو بند کر دیا ہے۔
-
قرآن کریم کے الفاظ ایک معجزہ اور اس کے اعلی اور پرمغز مفاہیم تک رسائی کا دریچہ ہیں: رہبر انقلاب اسلامی
Jun ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۵رہبر انقلاب اسلامی نے قرآن کریم کے الفاظ کو ایک معجزہ اور اس کے اعلی اور پرمغز مفاہیم تک رسائی کا دریچہ قرار دیا ہے۔