غزہ کے مظلوم بچوں پر شہید صدر رئیسی کا سلام+ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/news-i433834-غزہ_کے_مظلوم_بچوں_پر_شہید_صدر_رئیسی_کا_سلام_ویڈیو
جس وحشیانہ اور ظالمانہ طریقے سے دہشتگرد صیہونی حکومت فلسطینی عوام، خاص کر عورتوں اور بچوں کا قتل ‏عام کر رہی ہے اس نے ظلم کی انتہا کو پار کر دیا ہے۔
(last modified 2026-01-12T10:15:43+00:00 )
May ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۳ Asia/Tehran

جس وحشیانہ اور ظالمانہ طریقے سے دہشتگرد صیہونی حکومت فلسطینی عوام، خاص کر عورتوں اور بچوں کا قتل ‏عام کر رہی ہے اس نے ظلم کی انتہا کو پار کر دیا ہے۔

سحر نیوز/ ایران: غزہ سے بلند ہونے والی مظلوم فلسطینی بچوں کی چیخیں اب دنیا کے کونے کونے میں سنائی دے رہی ہیں۔ لیکن اتنے سخت مظالم کے باوجود فلسطینی عوام اور باالخصوص یہاں کے بچوں کے حوصلے ہمیشہ کی طرح ابھی بھی بلند ہیں۔

فلسطین کے مظلوم، شجاع اور دلیر بچوں پر ایران کے شہید صدر آیت اللہ سید ابراھیم رئیسی ہمیشہ سلام بھیجتے تھے۔

سلام ہوآپ پر جنہوں نے آج دنیا کی سب سے مسلح افواج میں سے ایک اور روئے زمین کے سب سے پست لوگوں کے مقابلے میں ڈٹ کر ہمیں مزاحمت کے معنی بتائے۔