ایران و پاکستان کے وزرائے خارجہ کی قاہرہ میں ملاقات
Dec ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۸ Asia/Tehran
ایران اور پاکستان کے وززائے خارجہ نے قاہرہ میں ڈی-8 سربراہی اجلاس کے موقع پر ملاقات کی ہے۔
سحرنیوز/پاکستان: ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی اپنے پاکستانی ہم منصب ساحاق ڈار کے ساتھ قاہرہ میں ڈی-8 سربراہی اجلاس کے موقع پر ملاقات کی۔
ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کی اس ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔