پاکستان
-
ایران کے جوہری مذاکرات میں سفارتکاری کی کوششوں کی حمایت؛ پاکستان کی وزارت خارجہ
Jul ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۵پاکستان نے کہا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ تعلقات کو کثیرالجہتی اور عوامی رابطوں پر مبنی سمجھتا ہے۔
-
پاکستان میں اپوزیشن اتحاد کا مجوزہ اجلاس
Jul ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۸تحریک تحفظ آئین پاکستان نے اکتیس جولائی کو اسلام آباد میں آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
پاکستان میں مون سون بارشوں کی تباہ کاریاں، 233 افراد جاں بحق
Jul ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۰پاکستان میں حالیہ مون سون بارشوں کے باعث تباہی اور نقصانات کا سلسلہ جاری ہے کئی شہروں میں اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری کیا گیا ہے۔
-
سلامتی کونسل میں تنازعات کے پرامن حل سے متعلق پیش کردہ قرارداد منظور
Jul ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۱پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار کی جانب سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں تنازعات کے پرامن حل سے متعلق پیش کردہ قرارداد متفقہ طورپر منظور کرلی گئی۔
-
پاکستانی فوجیوں پر ڈرون حملہ، تین ہلاک
Jul ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۳پاکستان میں فوجی اہلکاروں پر کواڈ کاپٹر سے کئے جانے والے ایک حملے میں کم از کم تین افراد ہلاک اور نو دیگر زخمی ہو گئے۔
-
پاکستان: پنجاب اپوزیشن لیڈر کو 10 سال قید کی سزا
Jul ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۷پاکستان کی پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ملک احمد بچھر کو نو مئی کے کیس میں دس سال قید کی سزا سنا دی گئی۔
-
بارشوں کی شدت جاری، مون سون کے باعث پاکستان میں 221 اموات
Jul ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۴پاکستان بهر میں حالیہ مون سون بارشوں کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 5 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 221 ہوگئی۔
-
سلامتی کونسل کے صدر دفتر میں موجودگی باعثِ افتخار ہے: اسحاق ڈار
Jul ۲۲, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۷پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے صدر دفتر میں موجودگی ان کے لیے اعزاز قرار دی ہے۔
-
پاکستان: خیبر پختونخوا میں ووٹنگ
Jul ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۱پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخواہ سے سینٹ کی گیارہ نشستوں کے لئے ووٹ ڈالے گئے۔
-
پاکستان: بجلی اور پیٹرولیئم میں عوام کو ریلیف دینے کی ہدایت
Jul ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۸پاکستان مسلم لیگ نون کے قائد میاں نواز شریف نے حکومت سے کہا ہے کہ بجلی کے بلوں اور پیٹرولیئم مصنوعات میں عوام کو ریلیف دیا جائے۔