پاکستان
-
اسلام آباد میں پی ٹی آئی کا دھرنا، سلمان اکرم راجہ کی ملاقات کے بعد اختتام
Jan ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۰پاکستان تحریک انصاف نے آج اسلام آباد میں سپریم کورٹ کے باہر احتجاج کیا اور دھرنا دیا۔ سلمان اکرم راجہ کی چیف جسٹس سے ملاقات کے بعد یہ دھرنا ختم کر دیا گیا
-
پاکستان کے مختلف شہروں میں اسلامی جمہوریہ ایران سے اظہار یکجہتی ، امریکی دھمکیوں کی شدید مذمت
Jan ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۸:۴۵پاکستان کے مختلف شہروں میں آج نمازِ جمعہ کے بعد اسلامی انقلاب اور محورِ مقاومت کے حامیوں نے اسلامی جمہوریہ ایران سے یکجہتی اور امریکی دھمکیوں کی مذمت کے لیے احتجاجی مظاہرے کیے
-
پاکستانی وکلا کا اقوامِ متحدہ کے ایران مخالف فیصلے پر شدید احتجاج
Jan ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۰ایک ہزار سات سو چالیس پاکستانی وکلا اور قانونی ماہرین نے ایک مشترکہ بیان ایران سے متعلق اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے غیر منصفانہ فیصلے کی مذمت کی ہے۔
-
کراچی ائیرپورٹ پر 14 سال بعد بنگلادیش کی قومی ائیرلائن کی پرواز کی لینڈنگ
Jan ۳۰, ۲۰۲۶ ۰۹:۲۰14 سال بعد پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان براہ راست فضائی رابطہ بحال ہوگیا، بنگلادیش کی قومی ائیرلائن کی پرواز کراچی ائیرپورٹ پر لینڈ کرگئی۔
-
ایران کے خلاف جنگ اور پابندیوں کے مخالف ہیں ؛ پاکستان
Jan ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۱پاکستان کے وزیر خارجہ نے اپنے ایرانی منصب کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کرتے ہوئے خطے کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ دوسری جانب پاکستان کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے ایران کو عالمی برادری کا اہم ملک قرار دیتے ہوئے اس کے خلاف طاقت کے استعمال کی شدید مخالفت کا اعلان کیا ہے۔
-
ہندوستان میں نیپاہ وائرس پھیلنے پر پاکستان میں ہائی الرٹ جاری
Jan ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۱:۴۰پاکستان میں تمام ہوائی اڈوں، بندرگاہوں اور زمینی سرحدوں پر سخت اسکریننگ کا حکم دیا گیا ہے
-
پاکستان: پیکا ایکٹ سے آزادی اظہار رائے کا گلا گھونٹا گیا، راجہ ناصر عباس
Jan ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۹:۲۰پاکستان کے اپوزیشن لیڈر علامہ راجہ ناصر عباس نے کہا ہے کہ پاکستان میں پیکا ایکٹ کے ذریعے آزادی اظہار رائے کا گلا گھونٹا گیا ہے۔
-
پاکستان: لاہور کے قدیمی علاقے میں سیکڑوں عمارتیں غیر محفوظ قرار
Jan ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۱:۱۴لاہور: والڈ سٹی اتھارٹی نے اندرون لاہور کی 300 سے زائد عمارتوں کو غیر محفوظ قرار دے دیا۔
-
پاکستان ؛ کشمیری حریت رہنما کی سزائے موت کی ہندوستان کی کوششوں کے خلاف ہڑتال
Jan ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۹:۵۲پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی سزائے موت کی ہندوستان کی کوششوں کے خلاف ہڑتال کی گئی ہے۔
-
یو این او منشورسے باہریک طرفہ اقدامات اجتماعی سلامتی کو کمزورکرتے ہیں: اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب
Jan ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۸:۴۰اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب نے سلامتی کونسل کے مباحثے میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یو این او منشورسے باہریک طرفہ اقدامات اجتماعی سلامتی کو کمزورکرتے ہیں۔