Dec ۱۰, ۲۰۱۷ ۲۳:۱۳ Asia/Tehran
  • رہبر انقلاب سے ملاقات گولڈ میڈل سے بہتر

فوٹو گیلری

ایران کے معروف ریسلرعلی رضا کریمی نے کل رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔

واضح  رہے کہ علی رضا کریمی نے کشتی کے عالمی مقابلے میں اسرائیلی کھلاڑی سے مقابلہ کرنے سے انکار کر دیا تھا۔

رہبر انقلاب اسلامی نےعلی رضا کریمی کے اس اقدام کی قدر دانی کی۔

ٹیگس