Jan ۰۳, ۲۰۱۸ ۲۳:۵۷ Asia/Tehran
  • نجف آباد کے عوام کی ریلی اور شہید سجاد شاه‌سنایی کی تشیع جنازہ

فوٹو گیلری

اسلامی انقلاب کے دشمنوں کی سازش کے خلاف اصفہان کے شہر نجف آباد کے عوام نے زبردست ریلی نکالی۔ اس ریلی کےدوران حالیہ فسادات میں شہید ہونے والے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے اہلکار اور شہید حججی کے دوست شہید سجاد شاه‌سنایی کی تشیع جنازہ بھی ہوئی۔

ٹیگس