Mar ۳۱, ۲۰۱۸ ۰۵:۵۵ Asia/Tehran
  • غرب اردن اور غزہ پٹی کے ہزاروں فلسطینیوں کا احتجاجی مظاہرہ

فوٹو گیلری

غرب اردن اور غزہ پٹی کے ہزاروں فلسطینیوں نے کل یوم الارض کے 42 ویں سالگرہ کے موقع پر واپسی کے عنوان سے مظاہرہ کیا اورمقبوضہ فلسطین کے ساتھ غزہ کی سرحد پر احتجاجی دھرنا دیا۔ کل کا پر امن احتجاجی مظاہرہ 30 مارچ 1967 کو 21 ہزار مربع کیلومیٹر کی فلسطینی اراضی کو صیہونی حکومت کی جانب سے نیلام کرنے کے خلاف ہر سال کی طرح اس سال بھی کیا گیا۔

ٹیگس