فوٹو گیلری
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ویانا میں روس اور چین کے وزراء خارجہ سے ملاقات کی اور جوہری معاہدے کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔