غاصب صہیونی حکومت کے فوجیوں نے مقبوضہ بیت المقدس کے مرکز میں واقع باب العامود کے علاقے میں جشن عید میلاد نبی ص کی تقریب پر حملہ کردیا ، غاصب اسرائیلی فوجیوں کے حملے میں 130 فلسطینی شدید زخمی ہوگئے جبکہ صہیونی فوجیوں نے اپنی اس وحشیانہ کاروائی کے دوران کئی فلسطینیوں کو گرفتار بھی کرلیا۔