Apr ۰۳, ۲۰۲۴ ۲۱:۲۰ Asia/Tehran
  • شام میں ایران سفارتخانے کے قونصلر شعبے پر اسرائیلی حملے کی مذمت، ایران بھر میں عظیم الشان ریلیوں کا اہتمام

دمشق میں ایران کے قونصلر شعبے پر اسرائیلی حملے سمیت اسرائیل کے بزدلانہ دہشتگردانہ حملوں اور ہولناک جرائم کی مذمت میں ایران بھر میں پیر کی شام کوعظیم الشان ریلیوں کا اہتمام کیا گیا

ٹیگس