Feb ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۲ Asia/Tehran
  • ایران: صدر مملکت سے غیر ملکی سفیروں کی ملاقات

مختلف ممالک کے سفیروں اور بین الاقوامی اداروں کے نمائندوں نے جمعرات 6 فروری کو اسلامی انقلاب کی چھیالیسویں سالگرہ کی مناسبت سے صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ملاقات کی۔

ٹیگس