-
ایران: انقلاب اسلامی کی چھیالیسویں سالگرہ اور بائیس بہمن کی ریلیاں
Feb ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۴ایران کی اسلامی انقلاب کی 46 ویں سالگرہ کے موقع پر ملک کے تقریبا ڈیڑھ ہزار شہروں اور تین ہزار دیہی علاقوں میں مختلف شکلوں میں عوامی ریلیاں نکالی جا رہی ہیں۔
-
پاکستان: اسلام آباد میں عشرہ فجر کا پروگرام، ممتاز پاکستانی شخصیات کی شرکت + ویڈیو
Feb ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۰اسلامی انقلاب کی چھیالیسویں سالگرہ یعنی عشرہ فجر کی مناسبت سے پاکستان میں ایرانی سفارت خانے کی میزبانی میں ایک پرشکوہ جشن کا اہتمام کیا گیا۔
-
ایران: صدر مملکت سے غیر ملکی سفیروں کی ملاقات
Feb ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۲مختلف ممالک کے سفیروں اور بین الاقوامی اداروں کے نمائندوں نے جمعرات 6 فروری کو اسلامی انقلاب کی چھیالیسویں سالگرہ کی مناسبت سے صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ملاقات کی۔
-
جشن انقلاب کی عظیم الشان ریلیوں نے دشمنوں کو مایوس کردیا: ایرانی عہدیداروں کے بیانات
Feb ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی عہدے داروں اور فوجی اور سول حکام نے کہا ہے ایرانی عوام نے جشن انقلاب کے ملک گیر جلوسوں میں تاریخی شرکت کرکے دشمنوں کی سازشوں پر پانی پھیر دیا۔
-
اسلامی انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر صدر پاکستان کا تہنیتی پیغام
Feb ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۰پاکستان کے صدر ڈاکٹر عارف علوی نےاسلامی انقلاب کی چوالیسویں سالگرہ پر ایران کی حکومت اور عوام کو مبارک باد پیش کی ہے۔
-
گیارہ فروری ایران میں استبداد کے خاتمے کا دن: صدر رئیسی
Feb ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۵ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے بائیس بہمن مطابق گیارہ فروری کو ایران سے استبداد اور اس سے وابستگی کے خاتمے اور استقلال و آزادی اور اسلامی جمہوریت کے آغاز سے تعبیر کیا ہے۔
-
اسلامی انقلاب کی چوالیسویں سالگرہ کا جشن
Feb ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۸ایرانی عوام نے اسلامی انقلاب کی چوالیسویں سالگرہ کے موقع پر سخت سردی اور ٹھنڈک کے باوجود جشن انقلاب کی ریلیوں میں بھرپور شرکت کرکے ایک اور تاریخی کارنامہ انجام دیا۔
-
ایران میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کا جشن پورے ملک میں ریلیوں کی تیاریاں مکمل
Feb ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۹ایران کے اسلامی انقلاب کی کامیابی کی سالگرہ کے موقع پر ہفتے کو پورے ملک میں ریلیاں نکالی جائیں گی جن میں کروڑوں افراد شرکت کریں گے
-
رہبر انقلاب اسلامی کا قومی اتحاد کی تقویت پر زور
Feb ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۸رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایران کی مسلح افواج کو پہلے سے زیاده مومن، انقلابی اور تیار قرار دیا اور فرمایا کہ اس سال اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی مناسبت سے نکالی جانے والی ریلیاں عوام کی سربلندی اور قومی اتحاد کا مظہر ہوں گی۔
-
اسلامی انقلاب کی تینتالیسویں سالگرہ، جشن و تقریبات کا سلسلہ عروج پر
Feb ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۱ایران کے اسلامی انقلاب کا تناور درخت آج اپنی تینتالیسویں بہار کا جشن منا رہا ہے۔