سیاسی تبصرے
-
مصر میں عوامی احتجاج کا ایک بار پھر آغاز
Sep ۲۸, ۲۰۱۹ ۲۳:۰۱مصر میں عوامی تحریک کو 8 سال گزرنے کے بعد، جو مصر کے ڈکٹیٹر حسنی مبارک کی سرنگونی پر منتج ہوئی تھی، مصری عوام ایک بار پھر سیاسی، اقتصادی اور سماجی مشکلات کے خلاف احتاج کرتے ہوئے میدان میں آگئے ہیں اور وہ صدر عبدالفتاح السیسی کی برطرفی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
-
دیگر ممالک میں امریکی مداخلت کا ٹرمپ کا اعتراف
Sep ۲۸, ۲۰۱۹ ۲۱:۱۳امریکہ سرد جنگ سے پہلے اور اس کے بعد بھی ہمیشہ دیگر ممالک کے داخلی امور میں مداخلت کی پالیسی پر عمل پیرا رہا ہے۔ اس مداخلت کا ایک اہم مظہر مغرب نواز اور اس کے وفادار عناصر کو اقتدار میں لانے کے لئے دیگر ممالک کے انتخابات میں مداخلت ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی : یورپ پر اعتماد نہیں کیا جاسکتا
Sep ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۳رہبر انقلاب اسلامی نے ایٹمی معاہدے سے امریکہ کے نکلنے کے بعد سے یورپی ملکوں کے رویے پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے فرمایا کہ ایک دوسرے کے ملکوں کے دورے اور معاہدے کرنے میں کوئی مضائقہ نہیں ہے لیکن اغیار سے امیدیں وابستہ کرنا اور ان پر اعتماد نہیں کرنا چاہئے ۔
-
جنرل اسمبلی میں مقتدرانہ انداز میں ایران کی جانب سے امید الائنس کی پیشکش
Sep ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نےتمام ایرانیوں کی نمائندگی میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں امن و صلح اور امید الائنس کی بات کہی، لیکن ساتھ ہی ایران کے خلاف کسی بھی قسم کی مہم جوئی کے بارے میں بھی، پوری قوت کے ساتھ دشمنوں کو خبر دار کیا-
-
مغربی ملکوں کے اسلام مخالف رویے پر پاکستانی وزیر اعظم کی تنقید
Sep ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۲پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مغربی ملکوں کو ، دہشت گردی کو اسلام سے نہیں جوڑنا چاہئے-
-
امریکہ نے اگر جنگ کا آغاز کیا تو یقینا اس کا انجام امریکہ کے ہاتھ میں نہیں ہوگا: جواد ظریف
Sep ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ایران کبھی بھی جنگ میں پہل نہیں کرے گا لیکن اگر اس کے خلاف جارحیت کی گئی تو پوری قوت کے ساتھ اپنا دفاع کرے گا ۔
-
اقوام متحدہ میں ٹرمپ کی تقریر؛ دنیا کے برخلاف امریکی پالیسیاں
Sep ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۱امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جب سے اس ملک کا اقتدار سنبھالا ہے، عالمی مسائل کے تعلق سے یکطرفہ پالیسی اور رویہ اپنا رکھا ہے- ٹرمپ نے امریکہ فرسٹ کا نعرہ بلند کرکے دنیا سے اپنی بے توجہی کو واضح کردیا ہے-
-
بیروت میں ”افق نو“ کانفرنس
Sep ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۷:۰۳صیہونیت مخالف ساتویں ”اُفقِ نَو“ بین الاقوامی کانفرنس لبنان کے دارالحکومت بیروت میں شروع ہوگئی ہے۔
-
صدر حسن روحانی کا دورۂ نیویارک اور اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے چوہترویں اجلاس سے توقعات
Sep ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۸:۰۱اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شرکت کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کے دورۂ نیویارک آج سے شروع ہوا ہے-
-
پابندیوں کا پیمانہ لبریز ہونے پر واشنگٹن کا اعتراف، اور ایران کے خلاف عالمی اجماع قائم کرنے کی بیہودہ آرزو
Sep ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۹امریکی صدر ڈونلد ٹرمپ نے ایٹمی معاہدے سے نکلنے کے بعد ایران کے خلاف زیادہ سے زیادہ پابندی کی پالیسی اپناتے ہوئے ایران کے خلاف سخت ترین پابندیاں عائد کر رکھی ہیں- اس کے ساتھ ہی واشنگٹن اس وقت اپنی پالیسیوں کے بے نتیجہ ہونے کا اعتراف بھی کر رہا ہے-