سیاسی تبصرے
-
شیخ زکزاکی کے علاج کے سلسلہ میں اقوام متحدہ سے اپیل
Jul ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۷دنیا کی 52 ممتاز شخصیات اور دانشوروں نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو خط لکھ کر نائیجیریا کی تحریک اسلامی کے سربراہ آیت اللہ زکزاکی اور ان کی اہلیہ کو نائیجیریا سے باہر بھیجنے اور ان کے علاج میں مدد کی اپیل کی ہے۔
-
امریکی صدر کے توہین آمیز بیان پر افغانستان کا رد عمل
Jul ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۹افغان ایوانِ صدارت نے امریکی صدر ٹرمپ کے بیان کے رد عمل میں کہا ہے کہ افغانستان اپنی پوری تاریخ میں متعدد بحرانوں سے گزرا ہے اور اُس نے کسی بھی بیرونی طاقت کو اپنے مستقبل کے بارے میں فیصلہ کرنے کی اجازت دی ہے اور نہ دے گا۔
-
برطانیہ کی بوکھلاہٹ
Jul ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۱:۵۹برطانیہ نے امریکہ کے اسٹریٹیجک اتحادی کے طور پر ایران کے خلاف ہمیشہ امریکی پالیسیوں کے مطابق عمل کیا ہے لیکن اب خود مشکل میں پھنسا ہے تو امریکی مدد کی اُسے امید نظر نہیں آتی۔ 19جولائی کو ایران نے آبنائے ہُرمُز میں برطانوی تیل بردار بحری جہاز کو روک لیا تھا جس کے بعد برطانیہ بوکھلا گیا ہے اور پریشانی کے عالم میں ہے نیز اب اُسے اس سلسلہ میں امریکی مدد کی بھی امید نظر نہیں آتی۔
-
یمن کو سب سے بڑے انسانی المیہ کا سامنا
Jul ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۲آل سعود حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب یمن کی مدد کرنے والا سب سے بڑا ملک ہے جبکہ حقیقت یہ ہے کہ یمن کو سعودی جارحیت کی وجہ سے دنیا کے سب سے بڑے المیہ کا سامنا ہے۔
-
ایرانی میزائل طاقت اور امریکہ کی خوش فہمی
Jul ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۲ایرانی وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف کا ایک انٹرویو اور ایرانی میزائل پروگرام کے بارے میں ان کا جواب امریکی صدر اور وزیر خارجہ کی خوش فہمی کا سبب بن گیا ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ نے یہ انٹرویو امریکی ٹی وی چینل این بی سی کو دیا تھا۔
-
بحرینی وزیر خارجہ کا اسرائیل کے ساتھ تعلقات برقراری کا اعتراف
Jul ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۰بحرین کے وزیر خارجہ خالد بن احمد بن محمد آل خلیفہ نے ایک بار پھر غاصب اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو مغربی ایشیا میں حقیقی امن کی بنیاد قرار دیا ہے۔
-
قطر کے خلاف سعودی عرب کی صف سے اردن کی علیٰحدگی
Jul ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۱اردن کے بادشاہ شاہ عبداللہ دوم نے زید اللوزی کو قطر میں اردن کا نیا سفیر معین کیا ہے اور امیرِ قطر شیخ تمیم نے سعود بن ناصر بن جاسم آل ثانی کو اردن میں اپنا سفیر بنایا ہے۔
-
جامع ایٹمی معاہدہ کو باقی رکھا جائے، روس
Jul ۰۵, ۲۰۱۹ ۲۱:۱۶روس نے جو گروپ چار جمع ایک کا اہم رکن ہے، جامع ایٹمی معاہدہ کو باقی رکھے جانے پر زور دیا ہے۔
-
طالبان سے مذاکرات کا مقصد، وائٹ ہاؤس کے اہداف کا حصول
Jul ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۷افغان سینیٹ کے سربراہ کا کہنا ہے کہ امریکہ اپنے انٹیلیجنس مفادات کے لئے طالبان سے مذاکرات کر رہا ہے۔
-
یورپ کے پاس وقت بہت کم
Jul ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۴یورپ کے پاس ایران کے ساتھ ایٹمی سمجھوتے پر عمل درآمد کے لئے صرف چار روز کا وقت باقی بچا ہے- اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کھل کر اعلان کیا ہے کہ تہران ایٹمی معاہدے کی شقوں پر عمل درآمد مزید کم کرنے کے لئے دوسرا قدم اٹھانے کے لئے پرعزم ہے۔