سیاسی تبصرے
-
حج کی اہمیت پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
Jul ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۱رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج صبح ادارہ حج کے عہدیداروں اور کارکنوں سے خطاب میں فریضہ حج کو قابل احترام اقدار کا خاص اور ممتاز مجموعہ قرار دیا-
-
تیل کا مسئلہ غیرسیاسی ہونا چاہئے: ایران
Jul ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۸ایران کے وزیر پٹرولئم بیژن نامدار ژنگنے نے سی این بی سی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ تیل کا مسئلہ غیرسیاسی ہونا چاہئے۔
-
ایران میں تین سو کلو گرام سے زیادہ افزودہ یورینیم کی ذخیرہ سازی کا اقدام
Jul ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۴ایران نے ایٹمی معاہدے کی شق چھتیس کی بنیاد پر یورینیم کی افزودگی کی مقدار کو 300 کلو گرام کی حد سے پار کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
عراق کی مسلح افواج میں حشد الشعبی کی شمولیت کے اہداف
Jul ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۴حکومت عراق نے حشد الشعبی کے تعلق سے دس شقوں پر مشتمل ایک فرمان میں اسے عراق کی مسلح افواج میں شامل ہونے کا اعلان کیا ہے-
-
ٹرمپ کی امریکی ایٹمی گودام کو اپ گریڈ کرنے پر تاکید
Jul ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۸امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی ایک پالیسی فوجی شعبے میں اپنی ایٹمی صلاحیتوں کو مضبوط بنانا ہے- ٹرمپ کے دور اقتدار میں امریکہ کے ایٹمی گودام کو اپ گریڈ کرنے کے لئے بھاری بجٹ مختص کیا گیا ہے-
-
عراقی ناظم الامور ، ترکی کی وزارت خارجہ میں طلب
Jul ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۵ترکی کی وزارت خارجہ نے انقرہ میں عراقی ناظم الامور عصام محمد کو طلب کرنے کی خبر دی ہے-
-
امریکہ کی خارجہ پالیسی میں متضاد رویے۔ امریکی انتظامیہ کا آوے کا آوا ٹیڑھا
Jun ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۸:۰۶ٹرمپ کے دورۂ صدارت مین امریکہ کی خارجہ پالیسی میں ایک نمایاں بات جو ہے وہ یہ ہے کہ اس میں بہت زیادہ حد تک تضاد پایا جاتا ہے-
-
امریکی صدر کے دورۂ جنوبی کوریا کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
Jun ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۸جنوبی کوریا کے عوام کی ایک بڑی تعداد نے ، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورۂ جنوبی کوریا کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے-
-
ویانا اجلاس آگے کی جانب قدم ، تاہم ناکافی
Jun ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۲ایران کے نائب وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ویانا اجلاس تعمیری مثبت اور آگے کی جانب قدم شمار ہوتا ہے تاہم ابھی ایران کے مطالبات کے عملی جامہ پہننے میں کافی فاصلہ ہے
-
جاپان میں چین اور امریکہ کے صدور کی ملاقات
Jun ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۷چین اور امریکہ کے صدور نے جاپان کے شہر اوزاکا میں گروپ بیس کے سربراہی اجلاس کے موقع پر ایک دوسرے سے ملاقات اور گفتو کی