سیاسی تبصرے

  • ایران - چین معاہدے سے اسرائیل کیوں خوفزدہ ہے؟

    ایران - چین معاہدے سے اسرائیل کیوں خوفزدہ ہے؟

    Jul ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۷

    اسرائیل کی خونخوار خفیہ ایجنسی موساد کے سابق سربراہ کا کہنا ہے کہ ایران-چین اسٹراٹیجک شراکت سے ایران کا اقتصاد مضبوط ہوگا جس سے اسرائیل کا وجود خطرے میں پڑ جائے گا۔ 

  • امریکی سرپرستی میں داعش کی واپسی

    امریکی سرپرستی میں داعش کی واپسی

    May ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۵

    عراق میں داعش کی نام نہاد خلافت کے خاتمے کےبعد پہلی بار اس دہشت گرد گروہ کے روپوش جتھوں نے ایک بار پھر سر اٹھایا ہے اور پچھلے تین روز کے دوران مختلف علاقوں میں کئی حملے کیے ہیں ۔ زیادہ تر حملے عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد لشعبی کے مراکز پر کیے گئے۔ الحشدالشعبی کی چھبیسویں بٹالین کے کمانڈر حیدرالموسوی نے کہا ہے کہ صوبہ کربلاء کے علاقے النخیب پر داعش دہشتگردوں نے حملہ کیا جسے ناکام بنادیا گیا ہے۔

  • شام پر اسرائيل کے حملے تیز، شام کے جوابی کارروائي نہ کرنے کی وجہ؟

    شام پر اسرائيل کے حملے تیز، شام کے جوابی کارروائي نہ کرنے کی وجہ؟

    May ۰۲, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۱

    حالیہ دنوں میں شام پر صیہونی حکومت کے حملوں میں کافی تیزی آ گئي ہے۔ جمعے کو بھی اسرائيلی طیاروں نے حمص میں شامی فوج کے ٹھکانے پر راکٹ فائر کیے جبکہ جمعرات کو جولان کے علاقے میں اسرائيلی ہیلی کاپٹروں نے شام کے ایک فوجی ٹھکانے کو نشانہ بنایا تھا۔

  • حزب اللہ کے مقابلے میں صیہونی ٹولے کی ناکامیوں کا سلسلہ جاری/ کالم

    حزب اللہ کے مقابلے میں صیہونی ٹولے کی ناکامیوں کا سلسلہ جاری/ کالم

    Apr ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۸

    شام اور لبنان کی سرحد کے نزدیک حزب اللہ کے 4 فیلڈ کمانڈروں کی گاڑی پر ڈرون طیارے سے راکٹ حملہ کر کے اسرائیل نے انہيں قتل کرنے کی کوشش کی جو ناکام رہی. اس کا مطلب یہ ہے کہ اسرائیل اس وقت جب کورونا وائرس کی روک تھام میں جُٹا ہوا ہے، تب بھی اس کی توجہ اپنے سب سے بڑے خطرے یعنی حزب اللہ کی طرف سے ہٹی نہیں ہے۔

  • نیویارک ٹائمز نے ٹرمپ اور ان کی انتظامیہ کی دھجیاں اڑا دیں!

    نیویارک ٹائمز نے ٹرمپ اور ان کی انتظامیہ کی دھجیاں اڑا دیں!

    Apr ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۷

    امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے اپنے اداریہ میں لکھا ہے کہ حالیہ کچھ ہفتوں کے درمیان امریکی اقتصاد کو جو نقصان پہنچا ہے وہ بہت تباہ کن ہے۔

  • چین اور امریکا کے درمیان جاری جنگ، جو جیتا وہی سکندر+ مقالہ (دوسرا حصہ)

    چین اور امریکا کے درمیان جاری جنگ، جو جیتا وہی سکندر+ مقالہ (دوسرا حصہ)

    Apr ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۳

    اتفاق سے یہ دونوں واقعات اس وقت منظر عام پر آئے ہیں جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی ادارہ صحت کو دی جانے والی مالی مدد روکنے کا اعلان کیا ہے اور یورپ پر الزام عائد کیا ہے کہ اس نے کورونا کے بارے میں اطلاعات کو پوری شفافیت سے باہر نہ آنے دینے میں چین کے ساتھ تعاون کیا۔  

  • چین اور امریکا کے درمیان جاری جنگ، جو جیتا وہی سکندر+ مقالہ (پہلا حصہ)

    چین اور امریکا کے درمیان جاری جنگ، جو جیتا وہی سکندر+ مقالہ (پہلا حصہ)

    Apr ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۱

    چینی اپنے صبر و ضبط کے لئے مشہور ہیں۔ اپنے سارے ضروری کام خاموشی سے کرتے رہتے ہیں۔ انہیں اپنے خلاف ہونے والے پروپیگنڈے کی بھی زیادہ فکر نہیں رہتی۔ وہ اپنی توانائی، محنت، سائنسی ایجادات اور پیداوار کی طاقت سے جواب دیتے ہیں۔

  • کورونا کی زد میں امریکا، کیا چین کے لئے سپر پاور بننے کا راستہ ہموار ہو گیا؟ (دوسرا حصہ)

    کورونا کی زد میں امریکا، کیا چین کے لئے سپر پاور بننے کا راستہ ہموار ہو گیا؟ (دوسرا حصہ)

    Apr ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۳

    چین کی جانب سے الزام عائد کیا گیا کہ ووہان میں یہ وائرس اکتوبر میں وہاں ہونے والے ملٹری گمیز میں شرکت کے لئے پہنچے امریکی فوجیوں کے ذریعے پھیلا۔ اب اس الزام پر بہت سے لوگوں کو یقین ہونے لگا ہے۔ 

  • عراق میں نئی امریکی سازش! (مقالہ)

    عراق میں نئی امریکی سازش! (مقالہ)

    Apr ۰۲, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۸

    تصور کریں کہ عراق میں مستقل حکومت موجود نہیں، عادل عبد المہدی کا مینڈیٹ ختم ہوچکا ہے وہ ایڈہاک کی بنیاد پر ضروری انتظام چلا رہے ہیں، عوامی رضاکار فورس کی چھاؤنیوں پر امریکہ نے قبضہ کرلیا ہے، دہشت گرد گروہ داعش اور دوسرے مسلح جھتے عراق میں سرگرم ہیں اور امریکہ کے حمایت یافتہ بعض گروپ بھی میدان میں اتر آئے ہیں اور عراق شدید قسم  کی بد امنی اور افراتفری کا شکار ہے...