ثقافتی / سماجی
-
نوروز، امید کا پیغام (ویڈیو)
Mar ۲۰, ۲۰۲۳ ۲۳:۱۵ایران میں ہر نئے سال کا آغاز دعا و مناجات اور اپنے رب سے راز و نیاز کے ساتھ ہوتا ہے جسے شاید دنیا میں ایک منفرد اور بے نظیر اتفاق کہا جا سکتا ہے۔ عام طور پر دنیا میں سال کے آغاز پر خوشیاں منائی جاتی ہیں، آتش بازی کی جاتی ہے یا پھر عجیب و غریب قسم کی خاص رسومات انجام دی جاتی ہیں۔ مگر شاید یہ ایران کا ہی خاصہ ہے کہ جہاں نئے (ہجری شمسی) سال کا آغاز دینی و مذہبی مناسک اور ذکر خدا کے ساتھ ہوتا ہے۔ اسی حوالے سے قائد انقلاب اسلامی کے چند جملے ملاحظہ ہوں۔
-
شبِ برائت آن پہنچی، بندگان خدا کے لئے آج ایک سنہرا موقع
Mar ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۲نیمۂ شعبان کی شب کو لیلۃ المبارکہ اور لیلۃ الرحمۃ بھی کہا گیا ہے جو اس شب کے خاص مقام و مرتبے کی حکایت کرتا ہے۔
-
نوجوانوں کو ان کا دن مبارک ہو
Mar ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۴11شعبان المعظم سنہ 33 ہجری کو خدائے سبحان نے سید الشہدا امام حسین علیہ السلام کو علی اکبر جیسے فرزند سے نوازا۔ ایران میں آج کے دن کو نوجوانوں اور جوانوں سے مخصوص کیا گیا ہے اور اسے یوم نوجوان کا نام دیا گیا ہے۔
-
اقرا قرآنی مقابلہ 1444 پرومو
Mar ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۳اقرا قرآنی مقابلے کا پرومو ملاحظہ!
-
ماہ رمضان میں قرآنی ونر بننے کے لئے دوڑ کا آغاز ہو گیا
Feb ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۹حُسن تلاوت قرآن کا بین الاقوامی مقابلہ (برادران) ایک بار پھر اس سال بہار قرآن ماہ مبارک رمضان میں آن ایئر ہونے جا رہا ہے۔
-
’’اقرا‘‘ قرآنی مقابلہ، ماضی کی یادیں (تصاویر)
Feb ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۹حُسن تلاوت کے بین الاقوامی ’مقابلے ’اقرأ‘‘ کا آغاز اب سے دو سال قبل سنہ ۲۰۲۱ میں ہوا اور اس بار یہ تسلسل کی تیسری کڑی ہے جو ماہ رمضان میں جاری رہے گی۔ اسی بہانے سے ایک نظر ڈالتے ہیں گزشتہ دو برسوں کے دوران ہونے والے قرآنی مقابلوں پر۔
-
اقرأ بین الاقوامی قرآنی مقابلے کی تفصیلات
Feb ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۶سحر اردو ٹی وی کی جانب سے گزشتہ برسوں کی مانند اس سال بھی بہار قرآن ماہ رمضان کے مبارک اور پر مسرت موقع پر برادران سے مخصوص حُسن قرائت کے بین الاقوامی مقابلے کا اہتمام کیا گیا ہے۔ یہ دلچسپ قرآنی مقابلہ اس سال ایران کے وقت کے مطابق رات 20:00 بجے، پاکستان کے وقت کے مطابق 21:30 اور ہندوستان کے وقت کے مطابق 22:00 بجے براہ راست نشر کیا جائے گا۔
-
ماں کا مرتبہ قائد انقلاب اسلامی کی نگاہ میں (ویڈیو)
Jan ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۰ماں کی شان و منزلت اور اسکے مقام و مرتبے کے حوالے سے قائد انقلاب اسلامی کے ایک مختصر بیان پر مشتمل یہ ویڈیو ملاحظہ فرمائیے۔ ایران میں دختر رسول خدا، صدیقۂ کبریٰ حضرت فاطمہ زہرا علیہا سلام کے یوم ولادت کو ’’یوم مادر‘‘ کا عنوان دیا گیا ہے جو ہر سال بڑی شان و شوکت کے ساتھ منایا جاتا ہے۔
-
حریم تیرا خودی غیر کی معاذ اللہ!...، اشعار/علامہ اقبال (ویڈیو)
Dec ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۵شاعر مشرق، فخر برصغیر علامہ اقبال نے اپنے اشعار میں خودی یا معرفت نفس پر خاصی توجہ دی ہے اور مختلف انداز میں بشر کو اس حقیقت کی جانب متوجہ کرنے کی کوشش کی ہے۔ درج ذیل چند اشعار میں بھی علامہ نے خودی کو بڑے دلچسپ انداز میں موضوع گفتگو بنایا ہے۔
-
جہانِ تازہ کی افکارِ تازہ سے ہے نمود...، اشعار/علامہ اقبال (ویڈیو)
Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۷اینٹوں اور پتھروں کی دنیا میں تو صرف اینٹ اور پتھر ہی کا نیا جہان سجایا جا سکتا ہے مگر نئے نظام اور نئے افکار کے حامل جہان کو صرف نئے انسانی خیالات و افکار سے ہی سجایا جا سکتا ہے۔ اس حوالے سے ملاحظہ ہو علامہ اقبال کے چند ایک اشعار۔