-
مسلمانوں کے لئے ہندوؤں سے اچھا دوست اور مودی سے اچھا لیڈر نہیں: بی جے پی کا دعوی
Apr ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۱بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینیئر رہنما شاہنواز حسین نے دعوی کیا ہے کہ مسلمانوں کے لئے ہندوستان سے اچھا ملک، ہندوؤں سے اچھا دوست اور نریندر مودی سے اچھا کوئی لیڈر نہیں ہے۔
-
پاکستان میں عیدالفطرمذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے
Apr ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۷دنیا کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی آج عیدالفطر مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔
-
ہندوستان میں بھی آج بروز ہفتہ عید منائی گئی
Apr ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ ساتھ ہندوستان میں بھی سنیچر کو عیدالفطر منائی گئی ۔
-
ایران اور متحدہ عرب امارات کی دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر تاکید
Apr ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۹ایران اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ نے دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر زور دیا ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں عید الفطرکی نماز
Apr ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۹رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی امامت میں تہران کے مصلائے امام خمینی (امام خمینی عیدگاه) میں نماز عید فطر پرشکوہ انداز میں ادا کی گئی
-
دشمن نے اپنی پالیسی بدل دی لیکن اس کے باوجود اسے شکست ہو گی: رہبر انقلاب اسلامی
Apr ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۷رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی امامت میں تہران میں نماز عید فطر ادا کی گئی۔
-
تہران کی عید گاہ، نماز عید کا عظیم الشان اجتماع+ ویڈیو
Apr ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۰تہران کی مرکزی عید گاہ میں رہبر انقلا اسلامی کی امامت میں نماز عید کا عظیم الشان اجتماع منعقد ہوا جس میں لاکھوں کی تعداد میں ایران کے مومن روزے داروں نے شرکت کی۔
-
ایران سمیت دنیا کے کئی ممالک میں نمازعید فطر کے روح پرور اجتماعات
Apr ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۷ایران سمیت عراق، عمان، پاکستان، ہندوستان، ملائیشیا اورآسٹریلیا میں نماز عید الفطر کے روح پرور اجتماعات منعقد ہوئے۔
-
اسلامی ممالک کے سربراہان کو ایرانی صدر کی جانب سے عید الفطر کی مبارکباد
Apr ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے عید الفطر کے موقع پر اسلامی ممالک کے سربراہان کے نام اپنے الگ الگ پیغامات میں مبارکباد پیش کی ہے۔
-
عید فطر خدا کی عبادت اور اس سے تقرب کا دن
Apr ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۰ماہ رمضان ماہ رحمت و مغفرت، ماہ ضیافت خدا اپنی تمام تر وسعتوں کے ساتھ رخصت ہوا مگر جاتے جاتے ہمیں عید فطر جیسے عظیم تحفے سے نواز گیا۔ بندگان خدا آپ سبھی کوعید بندگی، عید فطرت بہت بہت مبارک ہو۔