ایران کی عدلیہ کے سربراہ اور دیگر حکام نے اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی امام خمینی (رح) کے مزار مقدس پر حاضری دیتے ہوئے ان کی امنگوں سے تجدید عہد کیا۔
نشر ہونے کی تاریخ 2021/02/02
سحر نیوزرپورٹ
ایران نے ایک اور کامیابی حاصل کرتے ہوئے ٹھوس ایندھن سے کام کرنے والے ذوالجناح سیٹلائٹ کا کامیاب تجربہ کیا۔
صدرمملکت اورکابینہ اراکین نے بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رح) کے مزار پرحاضری دی۔
اسلامی انقلاب کی فتح کی بیالیسویں سالگرہ پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای امام خمینی کے مزار پر اور گلزار شہدا (شہدوں کے قبرستان) پہنچے۔
بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کی تاریخی وطن واپسی کے دن اور عشرہ فجر کے آغاز کی مناسبت سے آج صبح رہبر انقلاب اسلامی نے بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کے مزار پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔
حضرت امام خمینی (رح) 42 سال قبل آج ہی کے دن تقریبا 15 سال جلا وطنی کی زندگی گزارنے کے بعد ایران واپس تشریف لائے۔
اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی رح کی وطن واپسی کے تاریخ ساز دن کے موقع پر ایران میں اسلامی انقلاب کی بیالیسویں سالگرہ کی دس روزہ تقریبات کا باضابطہ آغاز ہوگیا ہے۔