-
مراکش کی جیت پر مسلم اور عرب دنیا میں انوکھا جشن
Dec ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۰منگل اور بدھ کی درمیانی رات مراکش کی شاندار جیت کے بعد مراکش کی قومی ٹیم کے کھلاڑیوں اور شائقین نے جوش و ولولے کے ساتھ فلسطین کے پرچم لہرا دیئے۔
-
مراکش کی جیت اور اسرائیل کو ٹینشن+ ویڈیوز
Dec ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۶مراکش نے فٹ بال ورلڈ کپ میں شان دار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سابق چمپیئن اسپین کو پنالٹی کک پر 0-3 سے شکست دے کر پہلی مرتبہ کوارٹرفائنل تک رسائی کی۔ مراکش کے سائقین نے ایک بار پھر فلسطینی پرچم لہرا کر اپنی خوشیاں منائیں جس سے اسرائیل کو کافی تشویش ہوگئی ہے۔
-
قطر سے کیوں بھاگا اسرائیلی کامیڈی فنکار؟
Dec ۰۴, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۶ایک اسرائیلی فوجی، جو کامیڈی فنکار کے طور پر قطر پہنچا تھا، سوشل میڈیا پر اپنی شناخت ظاہر ہونے کے بعد وہاں سے فرار ہو گیا۔
-
مراکش نے جیت کا جشن الگ انداز سے منایا+ ویڈیو
Dec ۰۱, ۲۰۲۲ ۲۲:۱۰2022 ورلڈ کپ کے اہم مقابلے میں جیت کے بعد مراکش کی قومی ٹیم نے فلسطینی پرچم بلند کیا۔
-
فٹبال ورلڈ کپ میں پھر گونجا فلسطین فلسطین کا نعرہ+ ویڈیو
Dec ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۴قطر میں جاری ورلڈ کپ کے دوران ایک بار پھر فلسطین کی حمایت میں نعرے لگے۔
-
ورلڈ کپ نے ثابت کردیا کہ لوگ ہم سے نفرت کرتے ہیں: اسرائیلی فٹبال فیڈریشن
Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۴قطر ورلڈ کپ نے ثابت کردیا کہ دنیا صیہونی حکومت سے نفرت کرتی ہے۔
-
قطر ورلڈ کپ، صیہونیوں کے لئے کیا پیغام ہے؟
Nov ۲۹, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۱قطر میں ورلڈ کپ کے میچ پورے جوش و جذبے کے ساتھ جاری ہیں لیکن اس درمیان قطر نے بھی اپنے ارادے ظاہر کر دیئے ہیں۔
-
فلسطین بھی ایران کی فٹبال ٹیم کے ساتھ امریکہ کے مقابلے میں کھڑا ہے
Nov ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۵دوحہ میں موجود فلسطینی شائقین نے ایران کی قومی ٹیم کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
قطر صیہونیوں کے لئے خطرناک بن گیا، تل ابیب نے جاری کی ایڈوائزری
Nov ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۴تل ابیب نے صیہونیوں کو ورلڈ کپ کے لیے قطر کے سفر کی بابت خبردار کر دیا ہے۔
-
قطر فیفا ورلڈ کپ؛ 21 سیکنڈ میں پھر خوار ہوا اسرائیل (ویڈیو)
Nov ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۳صیہونی حکومت کے میڈیا نمائندے کو ایک بار پھر اُس وقت سرعام ذلت کا سامنا کر پڑ گیا جب فٹبال شائقین کے درمیان ایک شخص نے بصدائے بلند اُس پر اعتراض کرتے ہوئے یہ کہا کہ اسرائیل نام کی کوئی جگہ دنیا میں نہیں، اگر ہے تو صرف فلسطین ہے۔ ساتھ ہی قطری شہری نے اُس سے یہ بھی کہہ دیا کہ تمہیں یہاں نہیں آنا چاہئے تھا، یہاں تمہاری کوئی جگہ نہیں، یہ ہمارا ملک، ہماری سرزمین قطر ہے۔