-
فیفا ورلڈ کپ کی تیسری پوزیشن کروشیا کے نام (ویڈیو)
Dec ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۶قطر میں جاری ورلڈ کپ میں فائنل سے قبل تیسری پوزیشن کے لیے کھیلے گئے پلے آف میچ میں کروشیا نے مراکش کو دو ایک سے شکست دے دی۔
-
فیفا عالمی کپ کا اصل فاتح فلسطین ہے
Dec ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۷سحر نیوز رپورٹ نشرہونے کی تاریخ 17/ 12/ 2022
-
فلسطین، قطر ورلڈ کپ کا اصل چیمپین
Dec ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۰صیہونی اخبار ہاآرتص نے لکھا ہے کہ قطر ورلڈ کپ کا اصل چیمپین فلسطین ہے۔
-
فیفا عالمی کپ کے دوران صیہونی حکومت سے اظہار نفرت: صیہونیوں کا اعتراف
Dec ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۹سحر نیوز رپورٹ نشرہونے کی تاریخ 16/ 12/ 2022
-
مراکش نے ریفری کے خلاف شکایت دائر کردی
Dec ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۶مراکش فٹبال فیڈریشن نے سیمی فائنل میں فرانس کے ساتھ ہونے والے میچ کے ریفری کے خلاف فیفا میں شکایت دائر کردی ہے۔
-
اسرائیل کے بائیکاٹ میں اضافے کا اعتراف
Dec ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۷صیہونی حلقوں نے دنیا کے مختلف حصوں میں اسرائیل کے بائیکاٹ کی تحریکوں کی کامیابی کا اعتراف کیا ہے۔
-
فیفا نے باقیماندہ میچوں کے لئے ریفریز کا اعلان کر دیا
Dec ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۹فٹبال ورلڈ کپ قطر کا فائنل میچ اتوار کو اور تیسری پوزیشن کے تعین کے لئے ایک میچ ہفتے کو کھیلا جائے۔ فیفا نے دونوں میچوں کے لئے ریفریز کا بھی اعلان کر دیا ہے۔
-
فیفا ورلڈ کپ 2022
Dec ۱۵, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۸سحر نیوز رپورٹ نشرہونے کی تاریخ 15/ 12/ 2022
-
قطر ورلڈ کپ؛ ٹرافی گھر کون لے جائے گا؟
Dec ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۲آرجنٹینا اور فرانس کی ٹیموں نے ورلڈ کپ دو ہزار بائیس کے فائنلز میں جیتنے اور ٹرافی گھر لے جانے کے لئے تیاریاں شروع کردی ہیں۔
-
فائنل کوئی بھی جیتے، ورلڈ کپ مراکش کے نام ہوا
Dec ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۴فائنل ارجنٹینا جیتے یا فرانس لیکن فٹبال ورلڈ کپ 2022 مراکش کے نام رہے گا۔ یہ تبصرہ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے سیمی فائنل میں فرانس کے مقابلے مراکش کی شکست کے بعد کیا ہے۔