-
ہرمز امن منصوبہ علاقائی تحفظ کا ضامن: ایران
Dec ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۰ایران کے نائب وزیر خارجہ برائے سیاسی امور اور جاپان کے وزیر خارجہ نے ہونے والی ملاقات میں مغربی ایشیا اور عالمی صورتحال کا جائزہ لیا۔
-
برطانوی ڈسٹرائر آبنائے ہرمز سے واپس
Sep ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۱برطانوی بحریہ نے کہا ہے کہ برطانیہ کا ڈسٹرائر آبنائے ہرمز سے نکل کر ساحلی شہر پورٹ اسموتھ پر پہنچ گیا ہے
-
ایران کا ہرمز پیس پلان اور علاقائی تعاون
Sep ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۰:۳۸سحر نیوزرپورٹ
-
ہندوستان کا خلیج فارس میں فوجیں بھیجنے کا کوئی ارداہ نہیں
Sep ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۵ہندوستان کے وزیر اعطم نے کہا ہے کہ ان کا ملک کسی صورت میں اپنی فوجیں آبنائے ہرمز اور خلیج فارس روانہ نہیں کرے گا۔
-
ایران کے بحری جہاز کو چھوڑنے کے لئے دستاویزات کا تبادلہ
Aug ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۷ایرانی جہاز کو چھوڑنے کے لئے ایران و برطانیہ کے درمیان دستاویزات کا تبادلہ ہوا ہے۔
-
علاقائی سلامتی میں ایران کا کردار اہم ہے، عمانی وزیر خارجہ
Jul ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۸عمان کے وزیر خارجہ یوسف بن علوی نے علاقائی سلامتی کے قیام میں ایران کے کردار کو اہم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کی سلامتی کے حوالے سے مسقط اور تہران کے درمیان مکمل ہم آہنگی پائی جاتی ہے۔
-
آبنائے ہرمز کی سکیورٹی کے حوالے سے ایران اورعمان میں ہم آہنگی: بن علوی
Jul ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۱عمان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں میری ٹائم سیکورٹی کو یقینی بنانے پر ایران سے ہم آہنگ ہیں۔
-
خطے کی سلامتی خود علاقائی ممالک کے ذمہ ہے:شمخانی
Jul ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۹ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ آبنائے جبل الطارق میں ایرانی تیل لے جانے والے بحری جہاز پر برطانیہ کی ڈاکہ زنی کے برخلاف آبنائے ہرمز میں برطانوی تیل بردار جہاز کو روکا جانا پوری طرح قانونی ہے۔
-
وزیر خارجہ نے ٹرمپ کو آئینہ دکھایا
Jul ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۴ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے وائٹ ہاوس کے حکام کو ایران اور امریکہ کی جغرافیائی سرحدوں کی یاد دہانی کراتے ہوئے ان کو دکھایا کہ آبنائے ہرمز امریکہ سے کتنے دور کے فاصلے پر واقع ہے۔
-
امریکی جاسوس طیارہ مار گرائے جانے کی مزید تفصیلات جاری
Jun ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۷ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی ڈرون طیارے کی جانب سے ایرانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔