-
لاس اینجلس میں آگ سے مچی تباہی کے درمیان چوروں کی یلغار!
Jan ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۲لاس اینجلس کے جنگلات میں لگی آگ کے باعث خالی کرائے گئے گھروں میں لوٹ مار اور چوریاں ہونے لگیں۔
-
امریکہ : لاس اینجلس کے جنگلات میں لگی آگ سے 11 افراد ہلاک
Jan ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۶لاس اینجلس کے جنگلات میں لگی آگ کے نتیجے میں اب تک 11 افراد ہلاک ہوچکے ہیں
-
لاس اینجلس میں لگی آگ کی تصویریں غزہ میں تباہ شدہ گھروں، اسکولوں اور اسپتالوں کی یاد دلاتی ہیں!
Jan ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کے اسٹریٹجک معاون نے کہا ہے کہ کیلیفورنیا کی تلخ تصویریں غزہ میں تباہ شدہ گھروں، اسکولوں اور اسپتالوں کی یاد تازہ کرتی ہیں۔
-
امریکی شہر لاس اینجلس آگ کی لپیٹ میں
Jan ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۸:۳۵امریکہ کے شہر لاس اینجلس کو آگ نے اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔
-
امریکہ: آتشزدگی کے باعث 30 ہزار افراد کو گھر چھوڑنے کی ہدایت
Jan ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۰امریکی شہر لاس اینجلس کے مضافاتی علاقے میں موجود جنگلات میں لگنے والی آگ تیز ہواؤں کے باعث 3 ہزار ایکڑ تک پھیل گئی ہے۔
-
لبنان پر ایک بار پھر صیہونی حکومت کی جارحیت، متعدد مکانات نذر آتش
Dec ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۵جارح صیہونی حکومت کی فوج نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جنوبی لبنان کے شہروں میں متعدد مکانات کو آگ لگا دی ہے۔
-
ائیر کینیڈا کے مسافر طیارے میں آگ بھڑک اٹھی
Dec ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۵ائیر کینیڈا کے مسافر طیارے کے لینڈنگ گیئر میں خرابی کے باعث آگ بھڑک اٹھی۔
-
ہندوستان: گیس ٹینکر میں آگ لگنے سے 14 افراد ہلاک
Dec ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۳ہندوستان کی ریاست راجستھان میں گیس ٹینکر میں آگ لگنے سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 14 ہوگئی ہے۔
-
کراچی: 30 سے زائد جھگیاں جل گئیں
Dec ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۵پاکستان کے شہر کراچی کے علاقے احسن آباد میں میں 30 سے زائد جھگیاں جل گئیں۔
-
جاپان؛ خلائی مرکز میں آتشزدگی + ویڈیو
Nov ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۹جاپان کے تانیگاشیما خلائی مرکز میں ایندھن والے چھوٹے راکٹ ایپسیلون ایس {Epsilon S} کے ٹیسٹ کے دوران آگ لگ گئی۔ یہ واقعہ مقامی وقت کے مطابق آج صبح ساڑھے آٹھ بجے Epsilon S کے دوسرے مرحلے کے ٹیسٹ کے دوران پیش آیا۔ کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔