-
استنبول شہر کے تجارتی مرکز میں لگی بھیانک آگ (ویڈیو)
Dec ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۸ترکیہ کے شہر استنبول کے ایک تجارتی مرکز میں بھیانک آگ بھڑک اٹھی تھی جسے مقامی ذرائع کے مطابق مہار کر لیا گیا۔ اس واقعے میں کسی قسم کے ممکنہ جانی نقصان کی خبر موصول نہیں ہوئی ہے۔
-
فرانس، لیون میں آتشزدگی میں 10 افراد کی ہلاکت
Dec ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۹فرانس کے شہر لیون میں سات منزلہ عمارت میں لگنے والی آگ میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد دس ہو گئی ہے۔
-
کربلا، ایک گودام میں لگی بھیانک آگ۔ ویڈیو
Dec ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۹موصولہ رپورٹ کے مطابق کربلا کی العلقمی روڈ پر واقع اشیائے خورد و نوش کے ایک گودام میں شدید آگ بھڑک اٹھی۔ بتایا جاتا ہے کہ اس گودام میں چار افراد آگ کے درمیان پھنس کر رہ گئے جنہیں بچانے اور آگ بجھانے کے لئے کارروائی جاری ہے۔ ابھی تک اس واقعے کی مزید تفصیلات موصول نہیں ہو پائی ہیں۔
-
ہندوستان: اترپردیش میں دو بھیانک حادثے، 12 ہلاک
Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۴ہندوستان کی ریاست اترپردیش میں ہونے والے دو الگ الگ حادثوں میں 12 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
مقبوضہ فلسطین؛ صیہونی حکومت کا ایک اور صنعتی لیب نذر آتش
Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۳فلسطین کی مقبوضہ سرزمینوں میں صیہونیوں کے زیرقبضہ شہر اشدود میں واقع ایک صنعتی لیباریٹری میں دھماکے کی خبر موصول ہوئی ہے۔
-
دہلی میں بھیانک آتشزدگی
Nov ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۳دہلی کی سب سے بڑی الیکٹرانک مارکیٹ، بھاگی رتھ پیلس میں جمعرات کی رات آگ لگ گئی۔
-
مقبوضہ فلسطین: بجلی سپلائی سینٹر میں خوفناک دھماکہ
Nov ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۸مقبوضہ فلسطینی سرزمینوں میں واقع ہدرا شہر کے بڑے پاوراسٹیشن میں زور دار دھماکہ ہوا ہے
-
چین کی فیکٹری میں لگی بھیانک آگ، 36 افراد ہلاک (ویڈیو)
Nov ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۱چین کے وسطی صوبے ہینان (Henan) کی ایک فیکٹری میں آگ لگنے سے 36 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
سلیمانیہ کے واقعے پر ایران کی عراق کو تعزیت
Nov ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۴ایران کی وزرات خارجہ نے سلیمانیہ میں گیس دھماکے میں جانی مالی نقصان پر عراقی حکومت اور عوام سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
-
غزہ کی ایک عمارت میں آگ لگی، 21 جاں بحق، سوگ کا اعلان
Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۶فلسطینی خبر رساں ذرائع نے غزہ کی پٹی کے شمال میں واقع جبالیہ کیمپ کے رہائشی کمپلیکس میں آتشزدگی کے نتیجے میں 21 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاع دی ہے۔