-
آذربائیجان کا جبرائیل شہر پر قبضہ+ ویڈیو
Oct ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۲جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان قرہ باغ تنازع میں گزشتہ 9 دنوں نے جھڑپیں جاری ہيں۔
-
آرمینیا کو شدید نقصان پہنچانے کا دعوی+ نئے ویڈیوز
Oct ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۷جمہوریہ آذربائیجان کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ آرمینیا کے ساتھ پوری شدت سے جھڑپیں جاری ہیں اوراس کی فوج نے آرمینیا کی فوج کو کرارا جواب دیا ہے۔
-
قرہ باغ تنازعے کے فریقوں کو ایران کی سخت وارننگ، ہماری سرزمین پر کسی بھی طرح کا حملہ برداشت نہیں
Oct ۰۳, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۴وزارت خارجہ کے ترجمان نے آرمینیا اور آذربائيجان کی جانب سے ایران کی سرزمین پر کسی بھی قسم کی جارحیت کو ناقابل برداشت بتاتے ہوئے اس سلسلے میں تمام فریقوں کو سخت وارننگ دی ہے کہ وہ اس سلسلے میں ضروری تدابیر اختیار کریں۔
-
جمہوریہ آذربائیجان کی فوج نے کئی علاقوں کو آزاد کرا لیا+ ویڈیو
Oct ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۲جمہوریہ آذربائیجان نے آرمینیا کے قبضے سے متعدد علاقوں کی آزآدی کی اطلاع دی ہے۔
-
جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا میں جھڑپیں، میزائیلوں سے لے کر ڈرون تک کا استعمال+ نیا ویڈیو
Oct ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۴آرمینیا اور جمہوریہ آذربائیجان کے درمیان پوری شدت کے ساتھ جھڑپیں جاری ہیں۔
-
آرمینیا کی فوج کی پسپائی تک فوجی کارروائی جاری رہے گی: آذربائیجان
Oct ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۱آذربائیجان نے متنازع علاقے قرہ باغ سے آرمینیا کی فوج کی مکمل پسپائی تک فوجی کارروائی جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
-
جنگ جس میں ڈرون طیاروں کا کردار اہم ہے+ ویڈیو
Oct ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۲جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان جنگ اور جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے اور دونوں ہی ملک ایک دوسرے کو زیادہ نقصان پہنچانے کی بات کر رہے ہیں۔
-
جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا میں جھڑپیں شدید ہوگئیں
Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۰ناگورنو- قرہ باغ علاقے میں آرمینیا اور جمہوریہ آذربائیجان کے درمیان جنگ شدت اختیار کرتی جا رہی ہے جس کی وجہ سے ہلاکتوں کے اعداد و شمار میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
-
آرمینیا نے جمہوریہ آذربائیجان کا جنگی طیارہ مار گرایا+ ویڈیوز
Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۷جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان جھڑپوں میں روز بروز شدت آتی جا رہی ہے۔
-
جمہوریہ آذربائجان اور آرمینیا کے درمیان جھڑپوں میں شدت، 100 زائد ہلاک
Sep ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۹جمہوریہ آذربائجان اور آرمینیا کے درمیان متنازع علاقے قرہ باغ اور نوگارنو کے حوالے سے جھڑپوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے جس میں دونوں طرف سے سو سے زائد عام شہری اور فوجی ہلاک ہو چکے ہیں۔