-
پرویزمشرف کے خلاف عدالتی فیصلے پر فوج کا ردعمل
Dec ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۸:۰۵پاکستان کے سابق صدر اور سابق آرمی چیف پرویز مشرف کو سزائے موت سنائے جانے کی عدالتی فیصلے پر ملا جلا ردعمل سامنے آیا ہے، اپوزیشن کی جماعتوں نے فیصلے کا خیر مقدم کیا تو فوج کی جانب سے اس پر غم وغصے کا اظہار کیا گیا ہے۔ دوسری جانب وزیراعظم عمران خان کی حکومت نے محتاط ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
الٹرالائٹ طیاروں کی بحریہ میں شمولیت
Dec ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۸ایران کی وزارت دفاع نے اندرون ملک تیار کیے جانے والے تین الٹرالائٹ جاسوسی اور تربیتی طیارے بحریہ کے حوالے کر دیئے ہیں۔
-
پاکستان کے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی وجہ سامنے آگئی
Nov ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۴پاکستانی وزیر نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع پاک و ہند کے کشیدہ حالات کے پیش نظرکی گئی۔
-
شامی فوج نے اسٹریٹیجک ٹاون الصیر کو بھی آزاد کرا لیا
Nov ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۸:۱۸شامی فوج نے ملک کے دہشت گردوں کے خلاف پیشقدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے اسٹریٹیجک ٹاؤن الصیر کو آزاد کرالیا ہے۔
-
شام میں 18 بچے جاں بحق و زخمی
Nov ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۰شام کے صوبہ دیرالزور کے مشرق میں دہشتگرد گروہ داعش کے باقی ماندہ بموں اور بارودی مواد کے دھماکے کے نتیجے میں 18 بچے جاں بحق اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
ایران کے وزیر خارجہ سے پاکستانی فوج کے سربراہ کی ملاقات
Nov ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۰پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے تہران میں ایران کے وزیر خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
امریکی دہشتگردوں کا کانوائے شمال مشرقی شام کے قامشلی شہر میں داخل
Nov ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۶امریکہ کا ایک فوجی کانوائے شمال مشرقی شام کے قامشلی شہر میں داخل ہوگیا ہے
-
یمن کے خلاف جارح سعودی اتحاد کی جنگ میں آٹھ ہزار سے زیادہ سوڈانی فوجی زخمی اور ناپید
Nov ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۵یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے یمن کے خلاف جارح سعودی اتحاد کی جنگ میں آٹھ ہزار سے زیادہ سوڈانی فوجیوں کے زخمی اور ناپید ہونے کی خبردی ہے۔
-
شمال مشرقی لاذقیہ کے بعض علاقے دہشتگردوں کے قبضے سے آزاد
Nov ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۴شام کی فوج نے فوجی کارروائی کر کے شمال مشرقی لاذقیہ کے بعض علاقوں کو دہشتگردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔
-
ایران کی دفاعی توانائیوں نے دشمن سے ہر طرح کی جرائت چھین لی ہے، جنرل باقری
Oct ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران کی دفاعی توانائی نے دشمن کو ہر طرح کی جارحیت کا ارتکاب کرنے سے باز رکھا ہے۔