-
شام: دیرالزور پر امریکہ کا حملہ، درجنوں جاں بحق و زخمی
Nov ۲۵, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۲شام کے صوبے دیرالزور پر امریکہ کی زیرکمان اتحاد کے جنگی طیاروں کے حملے میں کم از کم بیس افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
شام پر دہشت گردوں کا کیمیائی حملہ، سو شہری متاثر
Nov ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۷شام میں مغربی حمایت یافتہ دہشت گردوں کے کیمیائی حملے سے متاثر ہونے والوں کی تعداد سو ہو گئی ہے۔
-
امریکی تسلط پسندی کا دور ختم ہو چکا ہے، ایران
Nov ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۸ایران کی فوج کے کمانڈر انچیف میجر جنرل سید عبدالرحیم موسوی نے کہا ہے کہ مغربی ایشیا میں امریکی تسلط پسندی کا دور ختم اور ایران کی کوششوں سے اسلام کی حاکمیت کا دور شروع ہو چکا ہے۔
-
قنیطرہ پاس پر شام کا پرچم لہرا دیا گیا
Oct ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۶پانچ سال کے بعد شام اور مقبوضہ جولان کے درمیان واقع قینطرہ پاس پر شام کا پرچم لہرا دیا گیا ہے۔
-
صحرائی علاقوں میں شامی فوج کی پیش قدمی
Sep ۳۰, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۳شامی فوج نے سویدا کے مضافات میں واقع تلول الصفا صحرائی علاقوں میں دہشت گردوں کے مقابلے میں پیش قدمی کی ہے۔
-
امریکہ کی مدد سے شام میں دیرالزور کے علاقے سے دہشت گردوں کا فرار
Sep ۲۲, ۲۰۱۸ ۲۰:۵۹شام کے باخبر ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ کی سرکردگی میں داعش مخالف نام نہاد اتحاد نے شام کے علاقے دیرالزور سے کئی داعشی سرغنوں کے فرار میں مدد کی ہے۔
-
اہواز حملے میں 3 شہید 20 زخمی
Sep ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۷ایران کے صوبے خوزستان کے گورنر نے آج صبح اہواز میں مسلح افواج کی فوجی پریڈ پر ہونے والے دہشتگردانہ حملے کی تفصیلات بیان کیں۔
-
اہواز میں مسلح افواج کی پریڈ پر حملہ
Sep ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۷عراق کی جانب سے ایران پر مسلط کی جانے والی آٹھ سالہ جنگ کی سالگرہ کی مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کی شاندار پریڈ پر اہواز میں حملہ ہوا ہے۔
-
دفاع مقدس کی سالگرہ، ایرانی مسلح افواج کی پریڈ
Sep ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۰عراق کی جانب سے ایران پر مسلط کی جانے والی آٹھ سالہ جنگ کی سالگرہ کی مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے آج صبح تہران میں شاندار پریڈ کا مظاہرہ کیا۔
-
داعش کے ٹھکانے سے اسرائیلی ہتھیار برآمد
Sep ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۶شام کے صوبے درعا میں آپریشن کلین اپ کے دوران داعشی دہشت گردوں کے ٹھکانوں سے ایک بار پھر اسرائیلی اور یورپی ہتھیار اور آلات برآمد ہوئے ہیں۔