-
ملک میں نا امنی، تشدد اور تمام خرابیوں کی ذمہ دار آر ایس ایس پر پابندی لگائی جائے: کانگریس صدر
Nov ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۳ہندوستان کی اپوزیشن جماعت کانگریس کے صدر ملکا ارجن کھرگے نے آر ایس ایس پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے ملک میں تمام نظم و نسق کےمسائل کا ذمہ دار آر ایس ایس کو ٹھہرایا۔
-
ہندوستان میں وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے آر ایس ایس کی تعریف پر اپوزیشن کی سخت تنقید
Oct ۰۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۲ہندوستان کی اپوزیشن جماعت نے ملک میں انتہاپسندی اور منافرانہ جذبات کو فروغ دینے کے الزام سے روبرو ملک گیر آر ایس ایس تحریک کی تعریف کرنے پر وزیر اعظم نریدر مودی پر سخت نکتہ چینی کی ہے-
-
ہندوستان میں حالات تشویش ناک ، مولانا ارشد مدنی
Aug ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۲جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے ملک کے موجودہ سیاسی اورسماجی حالات پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
الیکشن کمیشن نے حزب اختلاف سے حلف نامہ کے ساتھ ثبوت کا بھی مطالبہ کر دیا
Aug ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۸ہندوستان کے الیکشن کمیشن نے ووٹر لسٹ میں گڑ بڑ اور دھاندلی کے الزام پر حزب اختلاف کی جماعتوں کو سات اندر حلف نامہ کے ساتھ ثبوت پیش کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
-
ہندوستان میں نائب صدر کے انتخاب کے لئے سیاسی سرگرمیوں کا آغاز ، بی جے پی نے اپنا امیدوار پیش کر دیا
Aug ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۸ہندوستان میں نائب صدر کے انتخاب کے تعلق سے سرگرمیاں شروع ہوگئي ہیں۔
-
حکومت ہمیں ہیرالڈ کے جھوٹے مقدمات میں پھنسانے کے لئے کوشاں ہے: ملکارجن کھڑگے
Apr ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۵کانگریس پارٹی کے صدر ملکارجن کھڑگے نے حکومت پر الزام لگا ہے کہ وہ کانگریس پارٹی کو نیشنل ہیرالڈ کیس میں پھنسانے کی کوشش کر رہی ہے۔