-
اسپین کو تقسیم ہونے نہیں دیں گے
Oct ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۰ہسپانوی وزیراعظم کا کہنا ہے کہ اسپین کسی بھی صورت تقسیم نہیں ہوسکتا اور حکومت ہرطرح کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔
-
مریم نوازکی ضمانت اورکیپٹن صفدرضمانت پررہا
Oct ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۶احتساب عدالت نے پاکستان کے برکنار ہونے والے وزیر اعظم نوازشریف کی بیٹی مریم نوازکو 50لاکھ روپے کے مچلکوں پر ضمانت دے دی ہے اور ان کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو 50لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض رہا کر دیا ہے جب کہ نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر پر فرد جرم 13 اکتوبر کو عائد کی جائے گی۔
-
شیعہ مسنگ پرسن کی بازیابی کا مطالبہ
Oct ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۷پاکستان میں مجلس وحدت مسلمین نے وزیر اعظم اور آرمی چیف ملت تشیع کے گمشدہ افراد کی بازیابی کے لئے خصوصی ہدایات جاری کرنے کا مطالبہ کیا ۔
-
علامہ حسن ظفرنقوی کی رہائی کا مطالبہ
Oct ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۳پاکستان کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں نےعلامہ حسن ظفرنقوی کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
تلعفر کی مکمل آزادی کا اعلان
Aug ۳۱, ۲۰۱۷ ۲۰:۴۴عراق کے وزیر اعظم نے شہر تلعفر کی مکمل آزادی اور صوبہ نینوا سے داعش دہشتگردوں کا پوری طرح صفایا کردیئے جانے کا اعلان کیا ہے۔
-
ہندوستان میں جشن آزادی شایان شان طریقے سے منایا جا رہا ہے
Aug ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۹ہندوستان کا 70واں یوم آزادی شایان شان طریقے سے منایا جا رہا ہے ۔
-
ایران کی جانب سے یوم آزادی پاکستان کی مبارکباد
Aug ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۱ایران کے صدرنے یوم آزادی پاکستان کی 70ویں سالگرہ کے موقع پر مبارکباد دی
-
پاکستان میں جشن آزادی شایان شان طریقے سے منایا جا رہا ہے
Aug ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۹پاکستان کا 70واں یوم آزادی شایان شان طریقے سے منایا جا رہا ہے اور اس حوالے سے 12 بجتے ہی ملک بھر میں آتش بازی کا شاندارمظاہرہ بھی کیا گیا۔
-
ہندوستان، 10 مسلم نوجوان باعزت بری
Aug ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۱بم دھماکہ کے الزام میں گرفتار سبھی 10 مسلم نوجوان 12 سال بعد باعزت بری ہو گئے ہیں۔
-
اگست انقلاب کا مہینہ
Jul ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۱ہندوستان کے وزیراعظم نے کہا کہ اگست انقلاب کا مہینہ ہے اوراسی مہینے ہندوستان میں آزادی کے لئے انقلاب آیا تھا۔