-
پاکستان ہندوستان کے ساتھ پرامن تعلقات کا خواہاں ہے: شہباز شریف
Aug ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۹پاکستان ہندوستان کے ساتھ عدالت، برابری اورباہمی احترام کی بنیاد پر پرامن تعلقات اور مسئلہ جموں کشمیرکا اقوام متحدہ کی قرارداوں اور کشمیری عوام کے رائے کے مطابق حل کا خواہاں ہے۔
-
آسٹریلیا کی سینیٹ میں جگہ بنانے والی با حجاب خاتون فاطمہ پیمان کون ہیں؟
Jun ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۵آسٹریلیا کی سینیٹ میں ایک باپردہ نوجوان خاتون نے اپنی جگہ بنا کر ایک تاریخ رقم کر دی ہے۔
-
آسٹریلیا کے عام انتخابات میں اپوزیشن جماعت کامیاب، وزیر اعظم کو شکست
May ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۵آسٹریلیا کے عام انتخابات میں اپوزیشن جماعت لیبرپارٹی نے کامیابی حاصل کرلی جس کے بعد وزیراعظم اسکاٹ موریسن نے شکست تسلیم کر لی۔
-
ہندوستان اور آسٹریلیا کے تجارتی تعلقات میں توسیع
Apr ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۹آسٹریلیا کے سرمایہ کاری کے وزیر ڈین ٹیہان نے ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی کی موجودگی میں ہندوستان-آسٹریلیا اقتصادی تعاون اور تجارتی معاہدے انڈس یونیٹی ایکتا پر دستخط کئے۔
-
لاہور میں دوسرے ون ڈے میں پاکستان کی جیت
Apr ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۹پاکستان نے لاہور میں کھیلا گیا آسٹریلیا کے ساتھ دوسرا ون ڈے جیت لیا ہے
-
آسٹریلیا کے اقدام پر حماس کا رد عمل، صیہونی حکومت دہشتگرد قرار دیئے جانے کے لایق ہے
Feb ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۶حماس کو دہشتگرد تنظیم قرار دینے کے آسٹریلیا کے اقدام کی مذمت کرتے ہوئے حماس نے کہا ہے کہ اگر کسی کو دہشتگرد قرار دیا جانا چاہیئے تو وہ صیہونی حکومت ہے۔
-
آسٹریلیا نے امریکا اور اسرائیل کو خوش کر دیا، حماس کو بلیک لسٹ کر دیا
Feb ۱۷, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۶امریکا اور اسرائیل کو خوش کرنے کے لئے آسٹریلیا نے فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کو بلیک لسٹ کر دیا ہے۔
-
ایشیز سیریز، انگلینڈ کو آسٹریلیا کے ہاتھوں بدترین شکست
Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۷آسٹریلیا نے ایشیز سیریز میں انگلینڈ کو بدترین شکست سے دوچار کرتے ہوئے سیریز اپنے نام کرلی۔
-
امریکہ اور یورپ میں کورونا کا قہر بدستور جاری، حالات بحرانی
Jan ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۲امریکہ اور یورپی ملکوں کو کورونا کے نئے ویرینٹ اومیکروں نے اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے اور صورتحال ایک بار پھر قابو سے باہر ہوتی دکھائی دے رہے ہیں۔
-
ٹینس اسٹار جوکوویچ کو ویکسین نہ لینے پر آسٹریلیا سے نکال دیا گیا
Jan ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۹آسٹریلیا نے ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ کا ویزہ منسوخ کرکے ملک سے نکال دیا ہے۔