-
کواڈ مذاکرات پر چین کا اظہار تشویش
Sep ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۴بیجنگ نے کواڈ تنظیم کے چار رکنی مذاکرات کو چین اور علاقے کے مختلف ملکوں کے درمیان اختلاف کا باعث قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان کے وزیراعظم امریکہ کے دورے پر روانہ
Sep ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۶ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی امریکہ کے تین روزہ دورے پر بدھ کو روانہ ہو گئے۔
-
ایٹمی ہتیاروں کے خلاف اسٹریلوی شہریوں کے مظاہرے
Sep ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۰:۴۰سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ کے ساتھ ایٹمی ہتھیاروں کے معاہدے کے خلاف آسٹریلوی باشندوں کے مظاہرے
Sep ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۸آسٹریلوی شہریوں نے مظاہرے کرکے، برطانیہ اور امریکہ کے ساتھ آسٹریلوی حکومت کے ایٹمی ہتھیاروں کی تیاری کے معاہدے پر شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔
-
امریکہ، برطانیہ اور آسٹریلیا معاہدہ، روس اور چین کی جانب سے کڑی نکتہ چینی
Sep ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۹روس نے امریکہ، برطانیہ اور آسٹریلیا کے درمیان طے پانے والے نئے سیکورٹی معاہدے پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے اسے ایٹمی عدم پھیلاؤ کے معاہدے کے منافی قرار دیا ہے۔
-
امریکہ، برطانیہ اور آسٹریلیا کے درمیان معاہدے پر فرانس سخت برہم
Sep ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۰فرانس نے امریکہ، برطانیہ اور آسٹریلیا کے درمیان معاہدے کے اعلان پر سخت رد عمل دکھاتے ہوئے امریکہ میں اپنے سفارتخانہ میں مشترکہ جشن کے پروگرام کو ملتوی کر دیا۔
-
عمارتوں کے بیچ سے گزرتا ہوا دیو ہیکل جہاز
Aug ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۷آسٹریلیائی باشندے اُس وقت حیران ہو گئے جب انہوں نے کم اونچائی پر ایک دیو ہیکل جہاز کو اڑتے ہوئے دیکھا۔ آسٹریلیا سے ایک ویڈیو موصول ہوئی ہے جس میں ایک امریکی جہاز کو نہایت ماہرانہ انداز میں اونچی عمارتوں کے درمیان سے گزرتا ہوا دیکھا جا سکتا ہے۔
-
افغانستان، آسٹریلیا نے بھی اپنا بوریا بستر لپیٹ لیا
Jul ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۰آسٹریلیا نے بھی افغانستان میں اپنے بظاہر فوجی مشن کو ختم کر دیا۔
-
فلسطین میں جاری صیہونی دہشتگردی کے خلاف آسٹریلیا میں زبردست مظاہرہ۔ ویڈیو
May ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۲آسٹریلیا کے دارالحکومت سڈنی اور میلبارن میں فلسطینیوں پر جاری صیہونی جرائم کے خلاف زبردست مظاہرہ ہوا جس میں دسیوں ہزار افراد نے شرکت کی۔ گزشتہ چھے روز سے فلسطین کے علاقے غزہ پر صیہونی دہشتگردوں کی وحشیانہ بمباری جاری ہے جس کے نتیجے میں اب تک کم از کم ڈیرھ سو فلسطینی شہید اور سیکڑوں زخمی ہو چکے ہیں۔ شہید و زخمی ہونے والوں میں بڑی تعداد کمسن بچوں اور خواتین کی ہے۔ اب تک دسیوں رہائشی مکانات اور عمارتیں اندھادھند بمباری اور گولہ باری کے نتیجے میں مکمل طور پر مسمار ہو چکی ہیں۔
-
افغانستان میں آسٹریلیا کے جنگی جرائم کا راز افشاء کرنے والے انٹیلی جنس آفیسر کی مشکوک موت
Feb ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۶آسٹریلیا کے انٹیلی جنس کے ایک اعلی آفیسر، افغانستان میں اس ملک کے جنگی جرائم کا راز افشاء کرنے سے قبل مشکوک طور پر ہلاک ہوا ہے۔