بحرین میں انسانی حقوق کی ایک غیرسرکاری تنظیم نے اس ملک میں دو ہزار پندرہ میں انسانی حقوق کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزی کے بارے میں ایک لرزہ خیز رپورٹ جاری کی ہے۔
بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے فوجیوں نے پرامن مظاہرین پر حملہ کیا ہے۔
بحرین سے موصولہ اطلاعات کے مطابق آل خلیفہ نے مظلوم بحرینی عوام کے خلاف مختلف طرح سے تشدد آمیز اقدامات بڑھادئے ہیں۔
بحرین میں انسانی حقوق کمیٹی نے، آل خلیفہ حکومت کے ہاتھوں انسانی حقوق پامال کئے جانے کی خبر دی ہے-
بحرینی شہریوں نے ایک بار پھر آل خلیفہ حکومت کےخلاف مظاہرہ کر کے سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
بحرین میں عوام کے حکومت مخالف پرامن مظاہروں میں تیزی آگئی ہے۔
بحرین کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت جمعیت الوفاق کے سیکریٹری جنرل شیخ علی سلمان کے خلاف منگل کو مقدمے کی سماعت شروع ہوئی۔
بحرین کی شاہی حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے انسانی حقوق کی سرگرم کارکن زینب الخواجہ کو ان کے شیر خوار بچے کے ساتھ ایک بار پھر گرفتار کر لیا ہے۔
بحرینی حکومت کی سیکورٹی فورس کے اہلکاروں نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں جاری رکھتے ہوئے مزید سات شہریوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
بحرینی عوام کی انقلابی تحریک نے آل خلیفہ حکومت کی جارحانہ پالیسیوں پر کڑی تنقید کی ہے۔