-
بحرین کے سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ
Feb ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۵۷سرگرم عمل سماجی کارکنوں اور سوشل میڈیا کے بیشتر صارفین نے بحرین کی آل خلیفہ حکومت کی جیلوں میں سیاسی قیدیوں کی ابتر صورتحال پر تاکید کرتے ہوئے ان سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
آل خلیفہ نے قرآن کریم کی توہین کے خلاف احتجاجی اجتماعات پر پابندی عائد کردی
Jan ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۳آل خلیفہ حکومت نے سوئیڈن کے سفارتخانے کے سامنے جمع ہوکر قرآن کریم کی بے حرمتی کے خلاف احتجاج کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔ اس کے باوجود بحرینی عوام نے مختلف علاقوں میں اجتماعات تشکیل دیکر اس گھناؤنی حرکت کی مذمت کی ہے۔
-
سیاسی قیدیوں کے ساتھ بحرینی عوام کی یکجہتی
Jan ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۳بحرینی عوام نےسڑکوں پر نکل کر ایک بار پھر بحرینی سیاسی قیدیوں کے ساتھ یکجہتی کا اعلان کیا ہے۔
-
بحرینی عوام کا شیخ علی سلمان کی رہائی کیلئے احتجاجی مظاہرہ
Dec ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۶بحرین کی جمعیت الوفاق کے سیکریٹری جنرل شیخ علی سلمان اور دوسرے سیاسی قیدیوں کی رہائی کیلئے بحرینی عوام نے وسیع پیمانے پر مظاہرہ کیا۔
-
بحرین میں سیاسی قیدیوں کی رہائی کیلئے مظاہرہ
Dec ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۶بحرینی شہریوں نے ایک بار پھر سیاسی قیدیوں کی غیر مشروط رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
بحرینی انتخابات کے بائیکاٹ کی حمایت
Nov ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۳بحرین کے چودہ فروری کے انقلابی نوجوانوں کے اتحاد نے بحرین کے نمائشی پارلیمانی اور بلدیاتی انتخابات کا بائیکاٹ کئے جانے کا خیرمقدم کرتے ہوئے بحرین کے مختلف گروہوں کی جانب سے یکجہتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے عمل میں لائے جانے والے متحدہ اقدام کی قدردانی کی ہے۔
-
آل خلیفہ سیاسی قیدیوں کو رہا کرے: انسانی حقوق کی عالمی کونسل
Nov ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۴انسانی حقوق کونسل کے رکن ممالک نے بحرین کی آل خلیفہ حکومت سے شیعہ مسلمانوں کی مذہبی آزادی کے احترام اور سیاسی قیدیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
بحرین، سیاسی جماعتوں نے انتخابات کا بائیکاٹ کردیا
Nov ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۱بحرین کی سب سے بڑی سیاسی جماعت جمعیت الوفاق نے شاہی حکومت کی جانب سے کرائے جانے والے نمائشی پارلیمانی انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا ہے۔ اس درمیان آل خلیفہ حکومت نے سیاسی قیدیوں کے اہل خانہ کو پوپ فرانسس سے ملنے سے روک دیا
-
بحرین میں نمائشی انتخابات کے بائیکاٹ کا مطالبہ
Nov ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۵بحرین کی سیاسی جماعتوں اور تنظیموں نے عوام سے نمائشی انتخابات کے بائیکاٹ کی اپیل کی ہے۔
-
آل خلیفہ بحرین کو صیہونیوں کے ہاتھوں فروخت کرنے کے درپے
Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۰بحرین کی الوفاق پارٹی نے زور دیکر کہا ہے کہ بحرین کی شاہی حکومت ایک شکست خوردہ اور بحران زدہ حکومت ہے جو کہ عوام کے غم و غصے سے خوفزدہ ہوکر صیہونی حکومت کی گود میں بیٹھ گئی ہے۔