-
بحرین میں نماز جمعہ کی ادائیگی پر پابندی برقرار
Aug ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۸:۴۳بحرین کی ڈکٹیٹر آل خلیفہ حکومت نے مسلسل چھپنویں ہفتے بھی الدراز میں نماز جمعہ قائم نہیں ہونے دی۔
-
آل خلیفہ کا انتہائی قدم آیت اللہ عیسی قاسم کی رہائشگاہ ممنوعہ علاقہ قرار
Aug ۰۳, ۲۰۱۷ ۲۰:۰۶بحرینی حکومت نے انتہائی قدام اٹھاتے ہوئے مغربی منامہ میں واقع اس ملک کے مذہبی پیشوا آیت شیخ اللہ عیسی قاسم کی رہائش گاہ کو ممنوعہ علاقہ قرار دے دیا ہے
-
بحرین میں خاندانی آمریت کے خلاف مظاہرے
Jul ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۶:۴۷بحرین کے عوام نے اس ملک کے مختلف علاقوں میں مظاہرے کر کے سیاسی قیدیوں کی آزادی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
بحرین میں خاندانی آمریت کے خلاف ملک گیر مظاہرے
Jul ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۰بحرینی عوام نے ایک بار پھر سرکردہ مذہبی رہنما اور شیعیان بحرین کے قائد آیت اللہ عیسی قاسم کی نظربندی اور نئے فیملی قانون کے خلاف پورے ملک میں مظاہرے کئے۔
-
آل خلیفہ کی خباثت ۔ ویڈیو
Jul ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۰بحرین: پولیس کی وردی پہنے آل خلیفہ کے بے لگام دہشتگردوں نے شیطنت کرتے ہوئے بلا سبب ایک بیوٹی پارلر میں آنسو گیس کا گولہ پھینکا جس کے نتیجہ میں اندر موجود خواتین اور بچوں کی حالت غیر ہو گئی اور وہ فورا گھر چھوڑ کر باہر نکلنے پر مجبور ہوئے۔
-
انسانی حقوق کے بحرینی کارکن کو دوسال قید کی سزا
Jul ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۴بحرینی کی کٹھ پتلی عدالت نے اس ملک کے انسانی حقوق کے سرگرم کارکن نبیل رجب کو دو سال قید کی سزا سنائی ہے۔
-
بحرین میں آل خلیفہ کے دشمنانہ اقدامات کے خلاف مظاہرے
Jul ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۸:۰۴بحرینی عوام نے اس ملک کے بزرگ رہنما آیت اللہ عیسی قاسم کے گھر کے محاصرے کے خلاف شدید مظاہرے کئے ہیں۔
-
بحرین: آیت اللہ عیسی قاسم کے حق میں مظاہرے
Jun ۳۰, ۲۰۱۷ ۲۰:۱۶سیکڑوں بحرینی شہریوں نے ایک بار پھر مظاہرہ کرکے سرکردہ عالم دین آیت اللہ عیسی قاسم کے گھر کا فوجی محاصرہ ختم کیے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
آل خلیفہ حکومت کا ایک اور ظلم، چھبیس بحرینیوں کی شہریت سلب کر لی
Jun ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۱آل خلیفہ کی کٹھ پتلی عدالت نے مزید چھبّیس بحرینیوں کی شہریت سلب کر لی۔
-
بحرین: آل خلیفہ حکومت نے اقوام متحدہ کی تحقیقاتی ٹیم کا راستہ روکا
Jun ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۵بحرین کے انسانی حقوق کے مرکز نے اقوام متحدہ کی تحقیقاتی ٹیم کو ملک میں داخل ہونے کی اجازت نہ دینے کے آل خلیفہ حکومت کے فیصلے پر تنقید کی ہے جبکہ مختلف علاقوں میں بحرینی عوام نے ایک بار پھر حکومت مخالف مظاہرے کئے ہیں۔