-
یمن، سقطری میں سعودی عرب نے بنایا نیا فوجی اڈہ
Feb ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۶دو باخبر ذرائع نے یمن کے صوبہ سقطری میں سعودی عرب کی طرف سے ایک فوجی اڈہ بنائے جانے کی اطلاع دی ہے۔
-
یمن کے خلاف وحشیانہ سعودی جارحیت
Feb ۲۵, ۲۰۲۳ ۲۰:۲۶سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی عرب کے شیعہ نوجوان کو سزائے موت
Feb ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۸انسانی حقوق کے حلقوں نے اعلان کیا ہے کہ آل سعود حکومت نے ایک نوجوان شیعہ کو پرامن احتجاج میں حصہ لینے پر سزائے موت سنائی ہے۔
-
یمن پر مسلط شدہ جنگ کے نفسیاتی زخم مندمل ہونے میں کتنے سال لگیں گے؟
Feb ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۸امریکی حمایت اور عالمی برادری کی خاموشی کی آڑ میں ریاض نے سن دو ہزار پندرہ میں یمن کے خلاف جنگ چھیڑ دی جو کہ چند مہینے کے اندر ختم کرنے کے دعووں کے باوجود تاحال جاری ہے۔
-
یمن کے خلاف وحشیانہ سعودی جارحیت
Feb ۲۲, ۲۰۲۳ ۲۰:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی خفیہ ایجنٹ کے بچوں پر حکومت ہوئی سخت
Feb ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۱مختلف ذرائع ابلاغ نے خبر دی ہے کہ سعودی انٹیلی جنس ایجنسی کا سابق اہلکار امریکہ میں ایک لابنگ کمپنی کے ذریعے زیر حراست اپنے بچوں کو رہا کرا کر امریکہ واپس لانے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
سعودی عرب اور اسرائیل کی دوستی، سوشل میڈیا پر ہنگامہ
Feb ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۷سوشل میڈیا صارفین نے سعودی عرب میں ٹیکنالوجی کانفرنس میں صیہونیوں کی بڑی تعداد میں شرکت کی خبر دی ہے اور آل سعود کے اس اقدام کی مذمت کی۔
-
سعودی عرب کی جارحیت جاری، توپوں کے گولوں کی بارش، ایک یمنی شہید
Feb ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۰سعودی عرب کی جانب سے یمن میں جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
کرین حادثے کا سعودی عدالت نے فیصلہ سنا دیا، دیت کی ادائگی فیصلے میں شامل نہیں
Feb ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۲سعودی عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے بن لادن گروپ کو حادثے کا ذمہ دار قرار دیا ہے اور اس پر 20 میلین سعودی ریال کا جرمانہ عائد کیا ہے۔
-
سعودی عرب میں ایک اور کارکن کی جان کو خطرہ
Feb ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۳انسانی حقوق کی بعض تنظیموں نے مراکش کی حکومت کی جانب سے سعودی عرب کے شیعہ کارکن کو اس کے ملک کے حوالے کرنے کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی جان کو خطرہ ہے۔