آل سعود حکومت نے شیعہ مسلمانوں پرعرصۂ حیات تنگ کر دیا گیا ہے۔
برطانیہ کے ایک اخبار ٹیلیگراف کا کہنا ہے کہ سعودی عرب نے ورلڈ کپ کے دوران تقریباً 20 افراد کو سزائے موت دی ہے۔
یمن پر سعودی عرب کے تازہ ترین حملے میں 13 یمنی شہید و زخمی ہو گئے ہیں۔
سحر نیوز رپورٹ
دسمبر کے پہلے ہفتے میں سعودی عرب کے صحرا میں دنیا کا سب سے بڑا میوزک پروگرام منعقد ہوا۔
اردن میں ہونے والے بغداد 2 اجلاس میں ایرانی اور سعودی وزراء خارجہ کی ملاقات ہوئی جس میں ریاض نے ایران نے ایران کے ساتھ مذاکرات جاری رکھنے پر اپنی آمادگی کا اظہار کیا ہے۔
سعودی عرب، قطیف کے شیعہ اکثریتی علاقے کے باشندوں کے گھروں کو مسمار کرنے کے منصوبے پر تیزی سے عمل کر رہا ہے اور وہ شیعہ مسلمانوں کے گھروں اور دکانوں کو بے بنیاد الزامات اور بہانوں سے بلڈوزر سے گرا رہا ہے۔
آل سعود حکومت، دنیا میں سزائے موت دینے والی حکومتوں میں سرفہرست ہے، انسانی حقوق کی تنظیموں اور اداروں کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق سعودی عرب میں پچھلے دس برس کے دوران ایک ہزار ایک سو حکومت مخالفین کو سزائے موت دی جا چکی ہے۔