• دنیا کا سب سے بڑا قبرستان، وادی السلام ۔ ویڈیو

    دنیا کا سب سے بڑا قبرستان، وادی السلام ۔ ویڈیو

    Jul ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۱

    عراق کے شہر نجف اشرف میں واقع قبرستانِ وادی السلام دنیا کا سب سے بڑا قبرستان بتایا جاتا ہے جس میں ایک رپورٹ کے مطابق قریب ساٹھ لاکھ قبریں بنی ہوئی ہیں۔ یہ قبرستان چودہ صدیوں پرانا ہے جہاں عام لوگوں، علماء و دانشور اور اہم سیاسی و سماجی شخصیتوں کے علاوہ متعدد انبیائے کرام اور اولیائے عظام کی قبور اطہر بھی موجود ہیں۔

  • پاناما میں امریکی جارحیت کے بعد اجتماعی قبروں کا انکشاف

    پاناما میں امریکی جارحیت کے بعد اجتماعی قبروں کا انکشاف

    Jun ۱۲, ۲۰۲۰ ۲۳:۲۷

    پاناما کے حکام نے امریکہ کی فوجی جارحیت کے بعد اجتماعی قبروں کا انکشاف کیا ہے۔

  • میکسیکو میں اجتماعی قبر دریافت

    میکسیکو میں اجتماعی قبر دریافت

    Sep ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۶:۵۴

    میکسیکو میں ایک اور اجتماعی قبر دریافت ہوئی ہے جس میں سے 166 انسانی ڈھانچے اور باقیات ملی ہیں۔

  • شام کے شہر رقہ میں تین اجتماعی قبریں دریافت

    شام کے شہر رقہ میں تین اجتماعی قبریں دریافت

    Jul ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۰

    شام میں حال ہی میں دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد ہونے والے شہر رقہ میں تین اجتماعی قبریں دریافت ہوئی ہیں۔

  • شمالی عراق میں اجتماعی قبر کا انکشاف

    شمالی عراق میں اجتماعی قبر کا انکشاف

    Feb ۱۸, ۲۰۱۸ ۲۰:۳۰

    عراقی فوج نے موصل کے جنوب میں غیر فوجیوں سے متعلق ایک اجتماعی قبر کا انکشاف کیا ہے۔

  • عراق میں اجتماعی قبر دریافت

    عراق میں اجتماعی قبر دریافت

    Jan ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۶

    عراق کے شمال میں واقع صوبے کرکوک میں ایک ایسی اجتماعی قبر دریافت ہوئی ہے جس میں درجنوں فوجی اور غیر فوجیوں کو قتل کرنے کے بعد دفن کیا گیاہے۔

  • عراق کے شہر سنجار میں اجتماعی قبر دریافت

    عراق کے شہر سنجار میں اجتماعی قبر دریافت

    Dec ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۷

    عراق کے ایزدی آبادی والے شہر سنجار میں ایک اور اجتماعی قبر کا پتہ لگایا گیا ہے جس میں تقریبا اسی خواتین کی لاشیں دفن ہیں۔

  • داعش کے قبضے سے آزاد ہونے والے علاقے میں اجتما‏‏‏عی قبر دریافت

    داعش کے قبضے سے آزاد ہونے والے علاقے میں اجتما‏‏‏عی قبر دریافت

    Dec ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۸:۰۸

    عراق کے ایزدی آبادی والے علاقے سنجار میں ایک اجتماعی قبر دریافت ہوئی ہے جس میں داعش کے ہاتھوں قتل ہونے والے چار سو افراد کی لاشیں دفن ہیں۔

  • افغانستان میں اجتماعی قبریں دریافت

    افغانستان میں اجتماعی قبریں دریافت

    Aug ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۹

    افغانستان کے صوبے سرپل کے گورنر کے ترجمان نے میرزا اولنگ نامی علاقے میں اجتماعی قبروں کا پتہ لگائے جانے کی خبر دی ہے۔